السلام علیکم
میں ایک پروفیشنل اردو کری ایٹو کونٹینٹ رائیٹر ہوں ۔ یوٹیوب چینلز کے لیے سکرپٹس لکھتی ہوں۔ شارٹ اسٹوریز بھی لکھتی ہوں ۔انڈین یوٹیوب چینلز کے لیے ہندی اسٹوریز بھی لکھ چکی ہوں جن کے ہزاروں ویوز آ چکے ہیں۔
شارٹ فلم ہو یا یوٹیوب ویڈیوز
کہانی ہو یا افسانہ
آرٹیکل ہو یا بلاگ
ڈرامہ ہو یا کرنٹ افیئر
اسپورٹس ہو یا شوبز
اشتہارات ہوں یا فیس بک پوسٹس ،
ہر قسم کا سنجیدہ اور مزاحیہ سکرپٹ لکھنے میں مہارت حاصل ہے ۔
ٹاپ ٹین پاکستانی ڈرامہ ریویوز
اصلاحی اور سبق آموز کہانیاں
اسلامی تحریریں
سسپنس اور جاسوسی کہانیاں
رومانوی کہانیاں
ہالی ووڈ اور بالی فلمز اور سیزنز کے ریویوز
مختصر دورانیے کی یوٹیوب ویڈیوز سکرپٹ
شوبز گوسپ اور نیوز آرٹیکلز
Top 10 niche
Story writing for youtube
Hollywood/Bollywood movies review
Pakistani Drama Reviews
ان سب ٹاپکس پر میں آپ کو بہترین سکرپٹس مہیا کر سکتی ہوں ۔ان کے علاوہ بھی اگر آپ کسی ٹاپک پر لکھوانا چاہیں تو میں بہت ہی کم وقت میں با آسانی لکھ کر دے سکتی ہوں ۔ اگر آپ کو کونٹینٹ رائیٹر کی ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ کریں ۔
عفت عبداللہ
03418620215