Skip to content

پاکستانی اداکار فواد خان ڈراموں کی فہرست

پاکستانی اداکار فواد خان ڈراموں کی فہرست

نمبر1. ہمسفر | ہم ٹی وی

فواد خان کا سب سے مقبول اور ٹاپ ڈرامہ سیریل ہمسفر ہے۔ فواد خان نے ماہرہ خان کے ساتھ بہترین کردار ادا کیا۔

نمبر2. زندگی گلزار ہے | ہم ٹی وی

فواد خان کا ایک اور ٹاپ ڈرامہ زندگی گلزار ہے۔ اس ڈرامے میں صنم سعید نے فواد خان کے ساتھ کردار ادا کیا۔

نمبر3. داستان | ہم ٹی وی

داستان فواد خان کی ایک اور بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ہے۔ فواد خان نے صنم بلوچ اور صبا قمر کے ساتھ یہ کردار ادا کیا۔

نمبر4. اکبری اصغری | ہم ٹی وی

اکبری اصغری ایک پاکستانی ڈرامہ سیریل ہے جس میں فواد خان عمران عباس، صنم بلوچ، اور حمائمہ ملک ساتھ تھے۔

نمبر5. بےحد | ہم ٹی وی

بےحد فواد خان کا ٹاپ پاکستانی ڈرامہ سیریل ہے۔ فواد خان سجل علی اور عدنان صدیقی کے ساتھ یہ کردار ادا کر تے رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *