بے اولادی کا علاج/ بانجھ پن
بے اولادی،عورتوں میں ماہواری کے مسائل، لیکوریا، بے چینی، سر کے بالوں کا گرنا ، اپنی عمر سے بڑا لگنا، چڑچڑا پن، احساسِ کمتری، چہرے کی جھریاں ، ڈیپریشن، نیند کا نہ آنا، یہ تمام بیماریاں اب قابلِ علاج ہیں۔ الحمدللہ
رابطے کے لیے دئیے گئے نمبر پر فون کال کریں. شکریہ
حکیم محمد عظیم چوہدری
03145921584
میں اک تکلیف میں مبتلا ہوں 2 سال سے دائیں طرف کمر ،ستھل گہٹنا بلکہ ساری ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے اور کبض ،پیشاب باربار آتا ہے بخار ہر 1یا 2ماہ بعد لازمی آتا ہے ،ملیریا چیک کروایا تھا ڈاکٹر نے کہا ملیریا بہی ہے اس کی دوائی دی ڈاکٹر نے 2 ،3 دن میں ٹہیک ہو گیا اب پہر سے 3 ماہ کے بعد آیا ہے تہوڑی سردی ،خشکی باربار پانی پیتہ ہوں ،یے سارے مرض کا شکار ہوں،میری رہنمائی فرمائیں