Skip to content

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 12.68روپے کا اضافہ

نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے-الیکٹرک ،کے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 12.68 روپے فی یونٹ بجلی مہنگی کر دی ہے۔

پاور سیکٹر میں قیمتوں میں ایک اور اضافے کے بعد کراچی کے عوام کو بوجھ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس سے قبل نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی تھی۔

کے ای نے وضاحت کی کہ اس نے سستے توانائی کے ذرائع بشمول قابل تجدید ذرائع کو شامل کرنے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ تیار کیا ہے۔ کے ای نے عرض کیا کہ وہ 2030 تک 1,182 میگاواٹ قابل تجدید ذرائع شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *