Karachi University offers free scholarships to Pakistan Cricketers.

In کھیل
October 29, 2021
Karachi University offers free scholarships to Pakistan Cricketers.

رپورٹس کے مطابق کراچی یونیورسٹی نے بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار فتوحات کے بعد پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کو مفت اسکالرشپ دے دی۔

یہ اعلان جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر خالد عراقی نے ایک ویڈیو بیان میں کیا۔پروفیسر خالد عراقی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو کراچی یونیورسٹی میں مدعو کیا جائے گا۔

Karachi University offers free scholarships to Pakistan Cricketers.

According to reports, Karachi University gave free scholarships to the Pakistan T20 tourney squad after their outstanding victories against India and New Zealand.

Professor Mr. Khalid Iraqi, Vice-Chancellor of Karachi University, made the announcement during a video statement. Prof. Khalid Iraqi went on to mention that the Pakistan cricket squad would be invited to Karachi University.

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram