حنا خواجہ بیعت پاکستان کی تفریحی صنعت کی ایک تجربہ کار اداکارہ ہے جواڑان ، عشق گمشدہ ، عون زارا ، ہمسفر ، زندگی گلزار ہے ، اور شہرِ زیات میں نظر آئیں- فی الحال آن ایئر ڈرامہ خدا اور محببت 3 میں حنا نظر آ رہی ہے۔ داؤد بیعت جو کہ دبئی میں مقیم ایک بین الاقوامی اور کاروباری شخصیت ہیں۔ حنا اور داؤد بیعت ایک ساتھ دو بچوں کے والدین ہیں۔ تجربہ کار اداکارہ اپنی کامیابی کا سہرا اپنے شوہر داؤد اور اس کی والدہ کو دیتے ہیں جنہوں نے انہیں اداکاری کے تمام کیریئر میں ایک بہت بڑا سہارا دیا ہے۔
ہم نے حنا خواجہ بیعت کی خوبصورت تصاویر اپنے شوہر کے ساتھ زندگی کے مختلف واقعات سے جمع کیں۔ آئیے ذیل میں ان کی نظر نہ آنے والی خاندانی تصاویر پر ایک نظر ڈالیں۔