Skip to content

صبا قمر کی تصاویرعید الاضحی کے پہلےاور دوسرے دن سے

اللہ کی راہ میں حج کرنے اور جانوروں کی قربانی کے بعد مسلمان عید الاضحی مناتے ہیں- اور آج ہم عید کا دوسرا دن منا رہے ہیں۔ پاکستان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عید پورے جوش و خروش سے منائی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا فنکارون کی رنگین اور دلکش تصویروں سے بھرا ہوا ہے- جو اپنی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر شئیر رہے ہیں۔

ہماری مشہور شخصیات نے بھی عید کے تمام ایام پر تصاویر شائع کیں- اور انہیں خوبصورت ڈیزائنر لباس پہنے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ صبا قمر نے عید پر بھی کافی تصاویر شیئر کیں۔ صبا نے عیدالاضحی کے دونوں دنوں کی دلکش تصاویر شیئر کیں اور صبا واقعی عید پر ہمیشہ کی طرح خوبصورت نظر آئیں۔

یہاں ہمارے پاس صبا قمر کی عید کے پہلےاور دوسرے دن کی تصاویر ہیں۔ آئیے ایک نظر ڈالیں

کیا آپ لوگوں نے صبا قمر کی تصاویر دیکھی ہیں؟ کیا وہ تمام تصاویر میں ریگول نظر نہیں آرہی ہے؟ کہانی میں کچھ شامل کرنا چاہتے ہیں؟ ہمارے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لئے خود کو آزاد محسوس کریں!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *