Skip to content

ڈسکہ میں ایک پیر صاحب کے جنازے پر نوٹ نچھاور

ڈسکہ (سیالکوٹ) میں ایک پیر صاحب کے جنازے پر ںوٹ نچھاور کر کے انوکھی روایت قائم کر دی گئی.انتقال کے وقت پیر صاحب کی عمر 65 برس تھی.65 سالہ بزرگ محمد رفیق کی میت پر نوٹ نچھاور کرنے کا سلسلہ گھر سے لے کر قبرستان تک جاری رہا.

daska

اس سلسلے میں وفات پانے والے محمد رفیق کے مریدین کا کہنا ہے کہ پیر صاحب کی عین وصیت کے مطابق یہ سب کیا گیا ہے کیونکہ پیر صاحب کی وصیت تھی کہ ان کے جنازے پر نوٹ نچھاور کیے جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *