کسی بھی ملک کیلئے ایٹمی طاقت ہونا کیوں ضروری ہے؟

In عوام کی آواز
June 19, 2021
کسی بھی ملک کیلئے ایٹمی طاقت ہونا کیوں ضروری ہے؟

جوہری طاقت سے کیا مراد ہے ؟

اس ترقی یافتہ دور میں دنیا میں موجود ہر ملک یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس دوسرے ممالک سے زیادہ جوہری توانائی اور ہتھیار ہوں ، کیونکہ اس سائنسی دور میں دشمن اپنے ملک کے اندر محفوظ بیٹھ کر دوسرے ممالک پر حملے کروا سکتا ہے ، جوہری توانائی سے مراد وہ تمام ہتھیار ہیں جو جنگی مقصد کیلئے استعمال ہوتے ہیں ، یعنی کہ جنگی لڑاکا طیارے ، بم ، فائر گرینیڈ ، اور تمام اقسام کی بندوقیں شامل ہیں ، گزرتے ہوۓ وقت کے ساتھ ساتھ جوہری توانائی میں مزید ترقی دیکھی جاسکتی ہے ،

جوہری طاقت کے نقصان

ایسا نہیں ہوتا کہ جوہری ہتھیار اپنے پاس رکھنے سے یہ ہمیں نقصان دیتے ہیں ، بلکہ ان کا بلاوجہ اور بےجا استعمال کسی نقصان سے خالی نہیں ہے ، کیونکہ اگر ممالک آپس کی لڑائ میں ایک دوسرے کی عوام پر برس پڑیں تو بہت بڑے پیمانے پر نقصان اٹھانا پڑےگا ، جیسا کہ ہیروشیما اور ناگاساکی کا واقعہ آپ سب کو یاد ہوگا ، امریکہ کی طرف چائنہ پر ایسی بارود سے حملہ کیا کہ وہاں متاثرہ شہروں میں بچے آپ بھی معذور پیدا ہوتے ہیں ، صرف بارودی اثر کی وجہ سے ،

پاکستان کے جوہری تجربات

1998 کی دہائ میں پاکستان بننے کے بعد جب انڈیا نے اپنے میزائلز کا تجربہ کیا تو پاکستان نے بھی پہلی بار سر عبدالقدیر کی سربراہی میں چاغی کے مقام پر ایٹمی میزائلز کا تجربہ کیا گیا جو کہ کامیاب رہا ، اس طرح پاکستان نے بھی اپنی جوہری توانائی کا آغاذ کیا اور ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ۔

دنیا میں کل کتنے ایٹم بم موجود ہیں ؟

قارئین اکرام آپکو بتاتے چلیں دنیا کے اندر ایسے بہت سے ممالک ہیں جن کو کہا گیا ہے کہ وہ ایٹمی بم اپنے پاس نہیں کرسکتے ، لیکن اس کے ساتھ آپکو بتاتے چلیں کہ اس وقت سب سے زیادہ جوہری ہتھیار روس کے پاس ہیں جن کی تعداد 6,930 ہے ، جبکہ دوسعے نمبر پہ آتا ہے امریکہ جسکے پاس 5,550 جوہری ہتھیار ہیں ، فرانس کے پاس 300, چین کے پاس 290 ، جبکہ پاکستان کے پاس 150 اور انڈیا کے پاس 140 ٹوٹل ایٹمی ہتھیار ہیں ، لیکن ایک حیران کن بات آپکو بتاتے چلیں کہ اسرائیل جیسے ملک نے آج تک اپنے ایٹمی ہتھیار کو سب کے سامنے پیش نہیں کیا ،کبھی باقاعدہ تبصرہ نہیں کیا ،