دانتوں کا پیلاپن دور کریں ۔
دانتوں کا پرانا پیلا پن بھی دور ہو جاۓ گا ۔یہ نسخہ استعمال کریں اور اپنے دانتوں کو چمک دار بنایں ۔۔
آدھا چاۓ کا چمچ نمک لیں
ایک لیموں کا رس نکال لیں ۔۔
نمک کو رس میں اچھی طرح حل کر لیں ۔۔پھر ٹوتھ برش سے اپنے دانتوں کو برش کر لیں ۔۔دو منٹ تک برش کرتے رہیں لیکن اگر کسی کے مسوڑوں سے خون نکلتا ہے. تو وہ ایک منٹ تک برش کر لیں ۔۔یہ روزانہ کریں یا ہفتے میں دو بار کریں آپ کے دانت سفید اور چمک دار ہو جایں گے ۔۔