Skip to content

عائشہ خان اپنی بیٹی ماہ نور کے ساتھ

عائشہ عقبہ ملک کو عائشہ خان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، وہ ایک سابق پاکستانی ٹیلی وژن اور فلمی اداکارہ ہیں۔ وہ مختلف مشہور ڈراموں میں نظر آئی ہیں ، ان کا پہلا ڈرامہ بلاک بسٹر سیریل “مہندی” تھا۔ انہوں نے “خدا میرا بھی ہے” میں ماہ گل ، “نور زندگی” میں نور اور “مان مائل” میں جینا کا کردار بھی ادا کیا ہے۔

عائشہ خان نے میجر عقبہ ملک سے شادی کی اور شادی کے بعد شوبزکو خیر باد کہہ دیا ہے۔ اس جوڑے کے ساتھ ایک پیاری بیٹی ماہ نور عقبہ ملک بھی ہے۔ آئیے اپنی بیٹی ماہ نور کے ساتھ عائشہ خان کی خوبصورت تصاویر دیکھتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *