اگر آپ ارتغرل غازی سے پیار کرتے ہیں تو پھر لمبا سفر بھی آپ بخوشی طے کریں گے اورہر منٹ سے لطف اندوز ہوںگے. کیونکہ اس جگہ تک پہنچنا آسان نہیں ہے۔ وہاں آپ کو عظیم ارتغرل غازی ، ان کی اہلیہ حلیمہ ، ان کے 2 بیٹے اور ان کے قریبی دوستوں کا ابدی ٹھکانا ملے گا