بعض محققین کا خیال ہے کہ شارلیمین مغربی رومی سلطنت کا تاج پہننے کا خواہاں نہ تھا اور نہ استاد پوشی پر خوش ہوا تھا فرانس کی حیثیت میں اس نے ایک وسیع اور سلطنت کی بنیادیں استوار کر لی تھی رومن شہنشاہیت میں اس قابل ذکر اضافہ نہ کیا بلکہ نظریات بار سے دیکھا جائے تو اس نے زوال پذیر شہنشاہی نظام کے اندر بحیثیت مجموعی مشرقی شاہ شہنشاہ کے مقابلے میں کم تر حیثیت قبول کرلی حقیقت یہ ہے کہ اس مغربی شہنشاہ کا لقب مدت سے کارکنان سلطنت کی بجائے دو ماہ کے لئے زیادہ مفید مطلب ہو گیا تھا
بہرحال شارلمین 800 میں روما پہنچا بظاہر اس کی غرض یہ تھی کہ یورپ سونگ کے طرز عمل کی چھان بین کے لئے خوشبو کا جو کمیشن مقرر ہوا تھا اس کے کام کا جائزہ لیں شعر میں تین ہفتے روما میں ٹھہرا رہا کمیشن نے لیو کو تمام الزامات سے بری قرار دیا اور لچھمن نے اس فیصلے کی تصدیق کردی دو روز بعد اسی ٹیوب کے ہاتھوں شہنشاہی کا تاج اس کے سر پر رکھا گیا اس کے بعد مشرقی سلطنت کے ساتھ شرطیں طے کرنے کا مسئلہ اجڑ گیا میں نے یہ تجویز بھی پیش کی کہ مشرقی سلطنت کی ملکہ آئرین دوسری شادی کر لی اور اس طرح دونوں سلطنتیں متحد ہوجائے مگر اسی اثنا میں ملکہ آئرن کو تخت سے اتار دیا گیا اور اسی فورس مشرقی سلطنت کا شہر بن گیا اب دونوں سلطنتوں کی سرحدوں کے بارے میں لڑائی چھڑگئی ایڈریاٹک میں ایک بحری جنگ بھی پیش آیا خرمن کو روکنا پڑا اور دونوں سلطنتوں کی مساوی تقسیم عمل میں آ گئی تو میں سے لمبر پاپائیت کے سب سے بڑے دشمن دے اور مشرقی شہنشاہی کے حامی سمجھے جاتے تھے اس برس پہلے لڈو کی قوت کو توڑتا تھا یورپ کے بڑے حصے کا مالک بن جانے کے بعد اس نے آخن کو دارالحکومت بنایا
نیوز فلیکس 05 مارچ 2021