بے کارے پودے

In شوبز
March 05, 2021

جہاں پودے لگانا انتہائی فائد مند ہے وہاں کچھ پودے یا درخت ایسے بھی ہیں جن کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ اگر یہ کہا جائے کے ان کا نقصان ہے تو غلط نہیں ہوگا.بہت سے درخت ایسے ہیں لیکن میں چند ایک بیان کرو گا ان میں سمبل ایسا درخت ہے جو زیر زمین پانی کے لیے خطرناک ہے.

یہ ایک دن میں کئی گیلن پانی چوس لیتا ہے ماسواے ماچس کی تیلیاں بنانے کے کسی کام نہیں آتا سفیدہ اگرچہ سیم کو تو ختم کرسکتا ہے لیکن جہاں فصلیں ہو وہاں سفیدہ نقصان دہ ہے ایک سفیدہ تقریبا 20 لیٹر پانی پی لیتا ہے جو کہ زرعی زمین کے لیے خطرناک ہے الٹاشوخ پودا بھی کوئی خاص اہمیت کا حامل نہیں یہ عام طور پر سکولوں، کالج اور پارکوں میں خوبصورتی کے لیے لگایا جاتا ہے یہ زیر زمین پانی کے لیے خطرہ ہے اس لیے ہمیں صرف مقامی پودے اور درخت ہی لگانے چاہیے

نیوز فلیکس 05 مارچ 2021