جیسا کے ترکی کے ڈرامہ ارتگل کی عمدہ کامیابی کے بعد: وزیراعظم عمران خان کے ذريعۓ تجویز کردہ ایک اور ترکی شو قومی ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے. جیسا کے پچھلے سال مئی میں پی ٹی وی کی سینیٹر فیصل جاوید نے اعلان کیا تھا .
اس ڈرامے کا نام یونس امرے ہے.
فیصل نے شیرکیا کے یہ تبدیلی کا سفر ہے. یونس عمیرکو صوفیانہ، خاص طور پر١٣ ویں صدی کے شاعر اور صوفیانہ جلال الدین رومی کے ماہر تھے .
راہ عشق ترک زبان کی مشور سیریز ہے جو اردو زبان میں ڈب کی جاتی ہے . یہ ڈرامہ ترکی کے مشهور شاعر یونس امرے کی زندگی کے بارے میں ہے . آئیے ترکی کے ڈرامہ راہ عشق کی کہانی اور اس کی تاریخ کے بارے میں جانتے ہیں۔
ترکی ڈرامہ راہ عشق کی کہانی
ڈرامہ سیریل راہ عشق کی کہانی یونس امرے کے فخر اور آنا پسند کاضی سے صوفی اور شاعر بننے کے سفر کے گرد گھوم رہی ہے۔ اسے تپڈوک امیر کی تربیت میں اتنے بڑے شاعر بننے میں کئی سال لگتے ہیں۔ سیریز میں ترکی کے اداکار یوسف گوگھن اٹالے نے یونس امرے کا کردار ادا کیا ہے .
اس ڈرامے کا آغاز یونس عمرے کو نالیھان میں شاریا (جج ) کاضی کی حثیت سے تقرری کے ساتھ کیا گیا. اس وقت اناطولیا منگولوں کے حملےمیں تھا۔ منگولوں نے بہت سے الاقوں پر قبضہ کر لیا اور وہ مکمل ترک کو فتح کرنے کے لئے جا رہے تھے. یونس عمرے نالیھان پہنچ گیا اور کاضی کی حثیت سے کام کرنے لگا. نالیھان جاتے ہوے اس کی ملاقات اک بوڑھے سے ہوئی لیکن اسے بالکل پتہ نہیں چلا کے وہ کون تھے.
نالیھان میں، یونس کاضی کی حثیت سے کام کرتا ہے اور ہر فیصلہ شریہ ( الله کے بناے ہوے قانون) کے مطابق کرنے کا اعلان کرتا ہے. وہ اس شخص کو گرفتا کرنے گیا جب اس نے نلپک کی درگاہ پر نالیھان جاتے ہوئے کسی کو قتل کرتے دیکھا. پھر کاضی کی حثیت سے نالیھان میں قیام کے دوران، وہ کئی بار ڈپڈوک امیرے سے ملتا ہے.
یونس عمرے نے زندگی، پیار، اوراللہ سے تعلق کے بارے میں بہت سارے نۓ سبق سیکھے۔ آہستہ آہستہ، وہ اک شاعر اور صوفی بن جاتا ہے. ڈرامہ کی کہانی میں شاعر یونس عمرے کی زندگی کے اہم پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے. یونس عمرے ترکی کےعظیم شاعر اور صوفی تھے. ان کا ترک ادب پر بہت اثر ہے.
1991 میں اس کرارداد کی منظوری کے بعد، یونس عمرے ڈے ہر سال مئی میں ترکی میں منایا جاتا ہے. یونس امرے کی شاعری ہمیں زندگی گزرنے او اللہ کے ساتھ مضبوط روابط استوار کرنے کے بارے میں سبق دیتی ہے.
Thursday 7th November 2024 8:35 am