Skip to content
  • by

کیا آپکو پتا ہے کہ آپ آپ آج تک غلط طریقے سے کرتے آئے ہیں؟وہ کون سے کام ہیں ۔یہاں دیکھیں۔

اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ آپنے اپنی ساری زندگی غلط انداز میں چائے میں چینی مکس کی ہےتو آپ کو یقیناً حیران ہونگے گا اور آپ فوراً ہی یہ بات ماننے سے انکار کرینگے ۔ لیکن جب آپ کو دلیل پیش کیاجاۓ اور آپ کو سمجھایا جائےگاگا تو یقیناً آپ کو اندازہ ہوگا کہ روزمرہ کے بہت سارے کاموں میں صرف چائے میں چینی مکس کرنا نہیں بلکہ اور بھی بہت سے کام آپ نےغلط انداز سے کیئے ہیں اور اپنے انداز کو صحیح بھی سمجھتے ہیں آج ہم آپ کو آپکے کچھ ایسے ہی کچھ کاموں کے بارے میں بتائيں گے
سردی لگنے پر اپنے ہاتھوں کو گرم کرنا
سردی کے موسم میں جب سردی ا لگنے سے ہم اپنے ہاتھوں کو گرم کرتے ہیں مگر یہ ایک غلط طریقہ ہے۔اس بارے میں ماہرین کے مطابق انسانی جسم کی گرمی 45فیصد انسان کے سر کے راستے خارج ہوتی ہے اس وجہ سے اگر سردی محسوس ہو رہی ہو تو ہاتھوں کے بجائے اگرانسان اپنے سر کو گرم کر ے تو انسان پورا جسم تیزی سے گرم ہوجائےگا۔
اسی طرح دوسرا کھانے کی چیزیں ٹھنڈا کر کے فریج میں رکھنا
ذیادہ لوگ یا ہم بھی عموما فریج میں اگر کسی چیز کو ٹھنڈا کرنا چاہتے ہیں اور وہ گرم ہے تو ہم پہلے اسکو فریج سے باہر رکھتے ہے تاکہ تھوڑا ٹھنڈا ہوجائے ۔مگر یہ بھی غلط طریقہ ہے جب کہ ماہرین کہتے ہیں کہ پینے کی پکی ہوئی اشیا کو پکنے کے بعد زیادہ دیر تک باہر رکھنا اس میں جراثیم کی افزائش آجاتی ہے۔ اس لیے ان کو تھوڑا ٹھنڈا کر کے فریج میں رکھنے کے بجائے نیم گرم حالت میں فریج میں جلدی رکھیں تاکہ وہ جراثیموں سے پاک رہ سکیں۔اور آپ صاف خوراک کھا سکیں۔
صبح کے وقت چائے یا پانی پینا۔
ہر کسی کو یہ عادت ہوتی ہے کہ صبح صبح اٹھ کر چائے یا کافی پیتے ہے۔مگر یاد رہے یہ بھی غلط طریقہ ہے اس بارے میں ماہرین کہتے ہیں صبح کے وقت میں چائے یا کافی کا استعمال جسم میں موجود لارٹیسول نامی ہارمون کی مقدار میں اضافہ ہوجاتا ہے جو کہ اچھی علامت نہیں ہے۔ ماہرین کے مطابق چائے یا کافی کا استعمال ناشتے کےکچھ دیر بعد کیا جائے تو وہ زیادہ بہتر ہے
موبائل کو چارچ کرنا
ہم میں سے یقینا یہ خواہش تو سب رکھتے ہیں کہ ہمارا موبائل فون جلدی چارج ہو لیکن چارجنگ پر لگانے کا غلط طریقہ یہ ہے کہ ہمارے موبائل فون پہ بہت سارے ایپلیکیشن آن ہوتے ہیں سارے بند کر کے یا موبائل کو ائرپلین موڈ پر کر کے اگر چارج کیا جائے تو ہمیں اندازہ ہوجائےگا کہ ہمارا موبائل کتنا جلدی چارج ہوتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *