اکثر سننے مین اتا ہے کے مالٹے ٹھنڈے ہوتے ہین، اور سریون مین ٹھنڈ لگنے کی وجہ بھی بن سکتے ہین،
پر مین اپ کو بتانا چاہتی ہون حقیقت اس کے برعکس ہے، اگر یہی حقیقت ہوتی تو الله پاک سردیوں مین مالٹون جیسی نعمت نہ عطا کرتے،
مالٹے اور زکام:
سریون مین اکثر زکام رہتا ہے، جس کی وجہ ٹھنڈ بتاتی جاتی ہے، زکام کی وجہ سے بہت سے لوگ مالٹون سے دور رہتے ہے،پر سچ تو یہ ہے، کے زکام مین مالٹے کھاے جاءے تو نہ صرف مالٹے بلکہ مالٹے کے اوپر والا جالا بھی زکام کو نھگانے مین اہم کام سرانجام دیتا ہے،
مالٹے اور وٹامن سی:
تو ہان جی سردیوں مین ہمین وٹامن سی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے، جو کے اپ جانتے ہے کے مالٹے وٹامن سی سے کا خزانہ ہے،
سکن اورمالٹے:
بازار مین بے حساب ایسی کریمین ملتی ہے، جو وٹامن سی والی ہوتی ہے، ان کریمون مین مالٹے کے ساتھ کیمکلبھی استمعال ہوتے ہے ،
جب کے سردیون سے فاءدہ اٹھاکے ہمین سکن کو بہتر سے بہترین کر سکتے ہے جب کے یہ کام مہنگی کریمون سے زیادہ بہتر ہے،
مالٹے کے جوس کے فائدے:
مالٹے کا جوس بہت لائٹ ہوتا ہے، اور جلد ہضم ہو جاتا ہے، مالٹے کا جوس ہمارے جسم سے زہرے مادوں کا اخراج کرتا ہے، اور مالٹے کا جوس خشک کھانسی کا دشمن ہے،
مالٹے کے چھلکے:
مالٹے نہ صرف مالٹے کھانے مین اچھے ہوتے ہے، بلکہ مالٹے کے چھلکے بھی ہمارے لئے بہت فائدہ مند ہے،سکن کو گلو کرنے کے لئے بھی استمال کے جاتے ہے،
اور زردے مین بھی استمال ہوتے ہے،
سردی کی وجہ سے سکن خشک ہو جاتی ہے، اس خشکی کو ختم کرنے کے لئے مالٹون کے چھلکون سے ہہت سے فیس ماسک بناے جاتے ہے،
مالٹے اور موٹاپہ:
دورحاضر کا اہم مسئلہ موٹاپہ ہے، تو ہان جی اس مسئلہ کا حل بی سریون کے باشادہ مالٹے صاحب کے پاس ہے، جو ہمارے جسم سے فالتون مادون کا اخراج کر کے ہمارے جسم کو شیب مین لاتا ہے، اور موٹاپے کو دور بھاگتا ہے،
میری اپ سب سے گزارش ہے کے جو پھل اللہ پاک نے جس موسم مین بنایا ہے، اس موسم مین اس پھل کا زیادہ سے زیادہ استمال کرنا چاہے،