Skip to content

ملکی اقتصادی صورتحال میں بہتری، 28 ارب ڈالر آنے کی امید

پاکستان کی اکانومی میں، اقتصادی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔ اپوزیشن تو یہ کہہ رہی ہے کہ یہ حکومت فیل ہے
لیکن حکومت اس کا جواب دیتی ہے مختلف اعدادوشمار کا حوالہ دیتی ہے

اگر ہم بہت سارے فگر کو دیکھیں تو ایسا لگتا ہے کہ حکومت جو بات کر رہی ہے اس میں وزن ہے لیکن ہمارا جو بڑا میڈیا ہے
وہ اس کو اگنور کر رہا ہے اب ہم یہاں پر کچھ اعدادو شمار کو دیکھتے ہیں جس سے اندازہ ہو گا کہ پاکستان کی اکانومی جو ہے
اس کی صورتحال کیسی ہے اور وہ کس طرف جا رہی ہے
1۔ باہر سے پیسے آنا
باہر سے اس سال جس طریقے سے پیسے آرہے ہیں اگر اسی طریقے سے آتے رہیں تو 28 ارب ڈالر کی رقم متوقع ہے
2019 میں 23 بلین ٹوٹل آئے تھے اور اس سال یہ 28 بلین تک متوقع ہیں

2۔ مہنگائی
اک بات سب لوگ کہتے ہیں کہ مہنگائی بہت ہے مارکیٹ میں جائیں تو مہنگائی ہے بھی سہی لیکن پچھلے سال کی نسبت اس
میں کمی واقع ہوئی ہے۔ دسمبر 2019 میں مہنگائی کی شرح 12.6% تھی اور اب دسمبر 2020 میں یہ شرح تقریبا 8% ہے۔

3۔ ٹیکس اکٹھا کرنا
2019 میں 469 بلین ٹیکس اکٹھا ہوا تھا اور اب 2020 میں 508 بلین اکٹھا ہوا ہے
اور بھی کافی چیزوں میں بہتری آئی ہے اگر لکھیں تو کالم کافی لمبا ہو جائے گا مگر ہمارا میڈیا اس کو اگنور کر رہا ہے اور ان سب چیزوں
سے ملک کی اکانومی میں، اقتصادی صورتحال میں بہتری آئے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *