لاہور: مختلف یونیورسٹیز کے طلبا کا فزیکل پیپر کے خلاف احتجاج.
لاہور کی مختلف یونیوسٹی کے طلباء کا احتجاج, آن لائن کلاسز کے بعد فزیکل پیپر کے خلاف نارے بازی کی جا رہی ہے.
بچوں کا کہنا ہے کہ جب کلاسز آن لائن ہوئی تو پیپر فزیکل کیوں
جب کلاسز آن لائن ہوئی ہے تو پیپر بھی آن لائن ہونا چاہئے. طلباء کا اور کہنا ہے کہ ہم احتجاج نہیں روکیں گے. یہ ہمارا حق ہے کہ ہم اپنے حق کی خاطر لڑے. اب یہ احتجاج ملک بھر میں پھیلے گا اور نہ ہی کوئی طالبعلم فزیکل پیز دینے کو آئے گا .ہمارے مطالبات سنے جائے. ہم ملک کا مستقبل ہیں. اگر ہمارے مستقبل کے ساتھ کھیلا گیا تو اس ملک کے ساتھ کیا ہو گا .ہمارا یہ احتجاج نہیں روکے گا جب تک ہماری بات نہیں مانی جاتی.
ہم اب اور برداش نہیں کر سکتے پہلے ہماری کلاسز ادھوری ہوئی ہے اور فیس پوری کی جاتی ہے .ہر طرح سے ہمارے ساتھ ناانصافی کی جاتی رہی ہے. اور بچوں کا کہنا تھا کہ” جب کلاسز آن لائن ہوئی ہے تو پیپر بھی آن لائن ہونا چاہئے. طلباء کا اور کہنا ہے کہ ہم احتجاج نہیں روکے گے. یہ ہمارا حق ہے کہ ہم اپنے حق کی خاطر لڑے. اب یہ احتجاج ملک بھر میں پھیلے گا اور نہ ہی کوئی طالبعلم فزیکل پیز دینے کو آئے گا “
ہم اب اور برداش نہیں کر سکتے پہلے ہماری کلاسز ادھوری ہوئی ہے اور فیس پوری کی جاتی ہے .ہر طرح سے ہمارے ساتھ ناانصافی کی جاتی رہی ہے. ہمارے مطالبات سنے جائے. ہم ملک کا مستقبل ہیں. اگر ہمارے مستقبل کے ساتھ کھیلا گیا تو اس ملک کے ساتھ کیا ہو گا .ہمارا یہ احتجاج نہیں روکے گا جب تک ہماری بات نہیں مانی جاتی. ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے.