Skip to content

ایمان کی طاقت

دوستو آج میں جو بات بتاؤں گا اس کے بارے میں سن کر آپ کی بھی روح تندرست و بہادر بن جائے گی اور وہ بعد ہی ایمان کی جس شخص کا ایمان تو وہ کچھ بھی کر سکتا ہے وہ شخص بہت زیادہ بہتر اور طاقتور ہوتا ہے ایمان ایک ایسی چیز ہے جو صرف اور صرف انہی لوگوں کو ملتی ہیں جن کے نصیب میں ہدایت اور اللہ کی رضامندی شامل ہوں
دوستوں اگر ہم ہمارے زندگی میں دیکھیں تو ہمارے ساتھ بہت سارے دوست رہتے ہیں اسکول کا دوست اسکول تک محدود رہتا ہے گلی کا دوست گلی تک محدود رہتا ہے اور کالج کا دوست کالج تک ہی محدود رہتا ہے لیکن جو ایمان کو اپنا دوست بناتا ہے اسے اپنی دولت سمجھتے ہیں تو یہ دوستی یہ دولت اس کے ساتھ قبر تک جاتی ہے
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم ایمان کس چیز پر رکھیں؟
دوستوں ہمیں ایمان اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ہر بتاۓ ہوۓ چیزوں پر رکھنا چاہیے اس کی ایک مثال صحابہ کرام علیہم الرضوان کے لےسکتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کا جو بھی حکم ان کو بتایا انہوں نے بغیر کسی سوالات کے اس کی پیروی کی دسویں پیروی کرنا اور کیا تھا کہ ان کا ایمان تھا کہ اللہ اور اس کا رسول سچے ہیں اس میں کوئی شک نہیں ہے تو ان کے ایمان کا عمل یہ تھا کہ ان کے ہر حکم کو ماننا فرض سمجھتے تھے آج اگر ہم اپنے ایمان کا جائزہ لیں تو ہم کیا ایمان رکھتے ہیں اور اس کے رسول کی باتوں پر اللہ بہتر رزق دینے والا ہے لیکن ہم رزق کے لیے کتنے جھوٹ بولتے ہیں اور ایمان تو دور کی بات ہے ہم کتنی نافرمانیاں کر رہے ہیں اس بات کا ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہمارا ایمان صرف ہو رہا ہے کہ ہمارے ایمان بختہ ہو رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *