Skip to content

پی ایس ایل 2021 کی ڈرافٹنگ مکمل مہنگے ترین کھلاڑی شامل دیکھئیے اس رپورٹ میں

پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن ڈرافٹنگ مکمل تمام ٹیموں کے اسکواڈ مکمل
اسلام علیکم معزز ناظرین کرام لاہور میں منعقدہ ڈرافٹنگ کے مرحلے سے تمام چھ ٹیموں نے پاکستان سپر لیگ 2021 کے چھٹے ایڈیشن کے لئے اپنے اسکواڈ مکمل کر لئے ہیں ۔تمام ٹیموں نے بہتر سے بہترین اور تگڑے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے ۔
چھٹے ایڈیشن میں تمام ٹیموں کی تشکیل کے بعد اب شائقین کو لیگ شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار ہے ۔جو کی 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گی۔ پی ایس ایل قوانین کے تحت ہر ٹیم کو 16 سے 18 پلیئرز پر مبنی اسکواڈ تشکیل دینا تھا اور گیارہ مقامی اور پانچ لازمی طور پر غیر ملکی کھلاڑی شامل کرنے کی شرط رکھی تھی۔

تمام ٹیموں کے مکمل اسکواڈ

(اسلام آباد یونائٹڈ)
شاداب خان
الیکس ہلز
کولن منرو
آصف علی
کرس جارڈن
فہیم اشرف
حسین طلعت
افتخار احمد
فل سالٹ
لیوس گریگری
موسٰی خان
روحیل نزیر
آکف جاوید
احمد سیفی عبداللہ
ظفر گوہر
محمد وسیم
ریس ٹوپلے

(کراچی کنگز)
عماد وسیم
بابر اعظم
محمد عامر
کولن انگرام
چیڈوک والٹن
ڈین کریسچین
محمد نبی
شرجیل خان
وقاص مقصود
جوئے کلاک
دانش عزیز
قاسم اکرم
محمد الیاس
عامر یامین
ارشد اقبال
ذیشان ملک
نور احمد

(لاہور قلندر)
سہیل اختر
فخر زمان
محمد حفیظ
بین ڈنک
راشد خان
ذیشان اشرف
ڈیوڈ ویسے
حارث روف
شاہین شاہ آفریدی
معاذ خان
دلبر حسین
سمت پٹیل
احمد دانیال
محمد فیظان
سلمان علی آغا
ٹوم ایبل
زید عالم
جوئے ڈینلی

(ملتان سلطان)
شان مسعود
شاہد آفریدی
صہیب مقصود
کرس لین
عمران طاہر
محمد رضوان
جیمز وینس
ایڈم لیتھ
خوش دل شاہ
ریلی روسو
سہیل تنویر
سہیل خان
عمران خان سینئر
محمد عمر
شاہ نواز
عثمان قادر
صہیب اللہ
کارلوس بریتھ ویٹ

(پشاور زلمی)
شعیب ملک
کامران اکمل
روی بوپارہ
ڈیوڈ ملر
حیدر علی
امام الحق
ردرفورڈ
لیونگ سٹن
مجیب الرحمان
عامر خان
وہاب ریاض
محمد عمران
عماد بٹ
ابرار احمد
محمد عمران رندھاوا
عمید آصف
محمد عرفان
ثاقب محمود

( کوئٹہ گلیڈی ایٹر)
سرفراز احمد
کرس گیل
محمد نواز
ٹوم بینٹن
نسیم شاہ
ڈیل اسٹین
کیمرون ڈیلپورٹ
اعظم خان
بین کٹنگ
قیس احمد
عثمان شنواری
محمد حسنین
انور علی
عبدالناصر
عارش علی خان
زاہد محمود
عثمان خان
پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن 20 فروری سے کراچی میں شروع ہو گا جب کہ فائنل 22 مارچ کو لاہور میں ہوگا
آپ کو سب سے مظبوط ٹیم کونسی لگی ضرور بتائیں شکریہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *