ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نوشہرو فیروز نوکریاں 2023 اگست ایس ٹی ایس آن لائن کلرک اور دیگر تازہ ترین درخواستیں
کیا آپ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نوشہرو فیروز میں کلرک کی نوکری کے خواہش مند ہیں ؟
عہدے
نمبر1: کمپیوٹر آپریٹر- ایک آسامی (بی پی ایس-12)
نمبر2: جونیئر کلرک – پندرہ آسامیاں(بی پی ایس-11)
نمبر3: انگلش کلرک- ایک آسامی (بی پی ایس-11)
نمبر4: ریکارڈ کیپر- ایک آسامی (بی پی ایس-11)
نمبر5: سی سی ٹی وی آپریٹر – ایک آسامی(بی پی ایس-05)
نمبر6: بیلیف- دو آسامیاں (بی پی ایس-05)
نمبر7: نائب قاصد – سات آسامیاں(بی پی ایس-03)
نمبر8: سویپر – تین آسامیاں(بی پی ایس-03)
نمبر9: چوکیدار- چار آسامیاں (بی پی ایس-03)
نمبر10: مالی – ایک آسامی(بی پی ایس-02)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نوشہرو فیروز نوکریاں 2023 اگست کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں