ہم حج کے دوران جمرات پر پتھر کیوں پھینکتے ہیں؟

In اسلام
June 28, 2023
ہم حج کے دوران جمرات پر پتھر کیوں پھینکتے ہیں؟

ہم حج کے دوران جمرات پر پتھر کیوں پھینکتے ہیں؟

 

 

حیج کی ایک اہم فضیلت جمرات پر پتھر پھینکنا ہے۔ منیٰ کے تین ستونوں کو جمرات الاولاء، جمرات الوسطہ اور جمرات العقبہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ان ستونوں پر حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اللہ سے عقیدت کی یاد میں پتھر مارے جاتے ہیں ۔

جب حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیدائش ہوئی تو اللہ کا حکم پورا کرنے کے لیے انہیں اور ان کی والدہ کو صحرا میں تنہا چھوڑنا پڑا۔ جب آخر کارآٹھ سال کے بعد دوبارہ اپنے خاندان کو دیکھا تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تین خواب دیکھے جن میں اللہ تعالیٰ نے اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو قربان کرنے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے اپنے بیٹے کے لیے اپنی محبت اور جذبات کو دبائے رکھا اور اپنی بیوی سے کہا کہ وہ اپنے بیٹے کو تیار کریں کیونکہ وہ اسے اپنے ساتھ لے جانا چاہتے تھے۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام خوشی خوشی اپنے والد کے ساتھ گئے۔ جب اس مقام پر پہنچے تو شیطان نے گمراہ کرنے کی غرض سے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو روکا یہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے شیطان کو پتھر مارے لہزاٰ اسی یاد میں حجاج کرام یہاں شیطان کو پتھر مارتے ہیں

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram