حج کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری۔
حج 2023 کے درخواست دہندگان کے لیے ابھی بھی محدود نشستیں دستیاب ہیں جو کہ اچھی خبر ہے۔
وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سرکاری حج سکیم 2023 میں محدود تعداد میں نشستیں دستیاب ہیں اور حج درخواستیں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر قبول کی جائیں گی۔
وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق درخواستیں 2 جون تک سیکشن آفیسر حج پالیسی کو جمع کرائی جائیں۔