بابر اعظم نے روہت شرما اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے دیگر کپتانوں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا-چونکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے اور تمام ٹیمیں آسٹریلیا میں ہیں۔ بابر اعظم نے اپنی سالگرہ دیگر کپتانوں کے ساتھ منائی۔
میل جونز جو میزبان ہیں نے اعلان کیا کہ آج (15 اکتوبر) بابر اعظم کی سالگرہ ہے اور آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ بابر کے لیے کیک لے کر آئے ہیں۔
تمام 16 شریک ٹیموں کے کپتانوں نے بابر کی سالگرہ منائی۔