The gift of putting love in someone’s heart

In اسلام
October 24, 2021
The gift of putting love in someone's heart

اس تحریر میں ایک ایسا عمل پیش کیا جارہا ہے جو کہ ان لوگوں کے لئے ہے جو یہ چاہتے ہیں کہ وہ کسی کا دل و دماغ اپنی طرف کرلیں .جو لوگ چاہتے ہیں کہ وہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالیں. تو یہ عمل ان کے لئے بہت ہی زبردست ہے ۔یہ آسان سا لیکن انتہائی طاقتور عمل ہے .

جائز جگہوں کا خیال رکھیں-عمل رات کو سونے سے پہلے باوضو ہوکر کریں. یہ آیت آپ کو سورہ یوسف کی “آیت نمبر 30 “میں مل جائے گی-11 مرتبہ درود شریف اول11 مرتبہ بعد میں پڑھیں. اور یہ آیت” قد شغفها حبا“ایک سانس میں 11 مرتبہ پڑهنا ہے-لمبی سانس لیں اور 11 مرتبہ پڑھیں.سانس باہر نکال لیں پھر لمبی سانس لیں اور 11 مرتبہ پڑھیں- پھر تیسری سانس میں بھی 11 مرتبہ اسی طرح 11 سانسوں میں گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے. محبوب کا تصور دهیان میں رکھیں-آخر میں پھر درود شریف 11 مرتبہ پڑھیں-روزانہ وقت اور جگہ ایک رکھیں سب کو عام اجازت ہے۔اس کا دوسر ا طریقہ یہ ہے :آپ وضو کر کےاپنے بستر پر لیٹ جائیں اور اپنے محبوب کا تصور کرکے آپ اس عمل کو پڑھ سکتے ہیں- 21 سے 40 دن کے اندر اپکا محبوب آپ سے رابطہ کرنے پر مجبور ہوگا

اکثر محبت یک طرفہ ہوتی ہے۔ انسان اپنی محبت کو پانے کے لیے مشکل سے مشکل کام کرتا آیا ہے۔ کبھی وہ صحراؤں میں خاک چھانتا نظر آتا ہے تو کہیں وہ پہاڑ کاٹ کر دودھ کی نہر بناتا دیکھا گیا ہے۔ محبت انسان کو اس قدر مجبور کر دیتی ہے کہ وہ انجام کی پرواہ کئے بنا اپنی محبت کو حاصل کرنے کی ہر سعی کرتا ہے۔کچھ لوگ عشق حقیقی کے متلاشی ہوتے ہیں اور اس کے لیے کئی سخت قسم کی عبادات اور وظائف کا سہارا لیتے ہیں لیکن وہ اپنے مقصد کو حاصل نہیں کر پاتے .جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ لوگ انسانوں سے محبت کرنے کو اہمیت نہیں دیتے۔ قدرت نے انسان کی فطرت میں دوسرے انسان سے محبت کرنا رکھا ہے جب آپ اپنی فطرت کے خلاف جاتے ہیں کامیابی حاصل نہیں کر پاتے۔ در حقیقت عشق مجازی ہی عشق حقیقتی کی طرف لے کر جاتا ہے۔ اس میں کچھ تدبر کرنے کی ضرورت ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

The gift of putting love in someone’s heart

This article or section needs sources or references that appear incredible, third-party publications. So this process is very powerful for them. It is a simple but very powerful process.

Take care of the right places – do the process at night before going to bed. You will find this verse in verse 30 of Surah Yusuf. And this verse is to be recited 11 times in one breath. Take a deep breath and recite it 11 times. Exhale, then take a deep breath and recite it 11 times. Have to read eleven times. Keep in mind the concept of beloved – read Durood Sharif 11 times in the end. keep the same time and place every day. It is generally permissible for everyone. You can read this process .within 21 to 40 days your loved one will be forced to contact you

Often love is one-sided. Man has worked hard to find his love. Sometimes he is seen sifting dust in the deserts, sometimes he is seen cutting a mountain and making a canal of milk. Love compels man to such an extent that he makes every effort to attain his love without caring about the end. Some people seek true love and resort to many strict forms of worship and charity But they do not achieve their goals. The main reason is that these people do not value the love of human beings. Nature has placed it in the nature of man to love another man. When you go against your nature, you cannot succeed. In fact, only virtual love leads to real love. There is a need for some deliberation. May Allah be our supporter and helper. Amen

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram