آج ہم آپ کو ایک ایسا نیا عمل بتائیں گے ۔جس کو کرنے سے آپ محبت کو نفر ت میں بدل سکتے ہیں۔ میاں بیوی کے لڑائی جھگڑے جڑسے ختم کیے جا سکتے ہیں۔ اور آپس میں پیارومحبت کو بڑھایا جا سکتا ہے- جس سے گھر کو خوشیوں کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس عمل کو آزمائیں اور اللہ کے پاک کلام کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ فرمائیں۔
ایک ایسا عمل جس کو کرنے سے آپ اپنے محبوب یا شوہر ، بیوی یا اور کسی ایسے دوست کو اپنا دیوانہ بنا سکتے ہیں۔ یہ عمل زور آور اور فوری کام کرنے والا ہے۔ اس عمل کے ذریعے اپنے محبوب کو اپنی محبت میں اللہ کے حکم سے فوری گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ کسی کو اپنی محبت میں گرفتار کرنا اور اسے اپنے تابع بنانا اسلام میں ہرگز جائز نہیں ۔ کسی کے دل میں محبت پیدا کرنا ایک تصوراتی عمل ہے –
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں کہ:”ہم قرآن میں وہ چیز نازل فرما رہے ہیں جو ایمان والوں کےلیے شفاء اور رحمت ہے “۔ یہ فرما کر اللہ تعالیٰ نے مہر ثبت فرما دی ۔
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے شفاء اور رحمت کا حکم فر ما دیا ہے۔ لہٰذا ہمیں خوشگوار زندگی گزارنے کےلیے قرآن میں غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے۔ اللہ تعالیٰ نےقرآن پاک میں جگہ جگہ غورو فکر کرنے کی تلقین فرمائی ہے۔ اس حکمت والی کتا ب میں غورو فکر کر کے گوہر نایا ب حاصل کیا جا سکتا ہے لہذاٰ اپنی پریشانیوں کے لیے قرآن ِ پاک سے مدد حاصل کریں۔ اس عمل کو مختلف طریقوں اور تجربات سے آزمایا جاچکا ہے اس کا ایک واقعہ بیان کیا جا رہا ہے تا کہ عملیات کی حکایت وسچائی کو آپ کے دل میں بہتر طریقے سے اپنانے میں جگہ ملے۔
کچھ عرصہ پہلے کی بات کہ میں سندھ کے ایک گاؤں میں موجود تھا- میں جس کا مہمان تھا اس کی لڑکی کسی کی محبت میں اپنی ذہنی توازن کھو چکی تھی ۔ تومیں نے اس کا علاج کیا اورلڑکی نے جب اس لڑکے کی وحشت و ہیبت کی بات بتائی اور بس مجھ سے ایک ہی فریاد کرنے لگی کہ اب میں کسی اور کے قابل نہیں رہی، اسی سے میرا نکاح کروا دیں۔میں نے کافی بار ٹالا لیکن جب وہ اپنی ضد پر قائم رہی تو میں نے لڑکے کامعلوم کیا اور پتہ چلا کہ وہ پنجاب میں ہے- اور نوکری کر رہا ہے اور اس کے لیے یہ عمل شروع کردیا-مجھے سات دن ہی ہوئے تھے کہ لڑکا اس لڑکی کے گھر پہنچ گیا۔ اس طرح کے دیگر واقعات بھی ہیں جو اس عمل سے حل ہوگئے ہیں۔
اس عمل میں عشاء کی نماز کے بعد 11 کالی مر چیں لیں اور ہر دانے پر اس عمل کو 111مرتبہ پڑھیں۔ اور اول وآخر درودِشریف گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھیں۔ جب یہ سب عمل کر لیں تو ایک ایک دانے کو جلا دیں۔جیسے جیسے جلاتے جائیں تو اس بات کو تصور کر لیں کہ اس کی محبت میرے لیے جل رہی ہو۔ اور عمل کچھ اس طرح سے ہے۔ “بسم اللہ الرحمن الرحیم قل ھو اللہ احد یا حنان اللہ الصمد یا منان لم یلد یا کریم و لم یولد یا رحیم ولم یکن لہ کفو ااحد یا عزیز یا ودود”
محسن انسانیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری وصیت نماز کی پابندی کے بارے میں کی تھی ۔ لہٰذ ا ہمیں پوری زندگی نماز کا اہتمام کرناچاہیے۔ دعا ہے اللہ پاک سے کہ وہ ہر کسی کے نصیب اچھے کرے۔ ٹیکنالوجی کے اس دور میں مغربی ثقافت جس طرح ہماری نوجوان نسل کو بے راہ روی کا شکار کررہی ہے اور ان کو دین سے دور کررہے ہیں اور غیر اخلاقی اور فحش قسم کے مواد عام کررہے ہیں۔تو ہمیں بھی چاہیے کہ اللہ اور اس کے رسول کی سنت کے طریقے کو اپنائیں اور پھیلائیں ۔اگر ہم دنیا سے چلے بھی جاتے ہیں تو یہ علم بھی باقی رہے گا۔ اور صدقہ جاریہ کے طورپر اس کا ثواب ہمیں ملتا رہے گا۔ آمین۔
کیا آپ میرے لئے یہ عمل کر سکتے ہیں؟