اداکارہ اسرا بلجیک جو کہ حلیمہ سلطان کے نام سے جانی جاتی ہیں ، گزشتہ دنوں اردو سیکھنے میں کافی دلچسپی لیتی ہوئی نطر آئی ہیں.انہوں نے اردو کے چند الفاظ سیکھنے میں کافی دلچسپی ظاہر کی اور بالاخر کسی حد تک کامیاب بھی نظر آئیں.
چند خاص الفاظ جو حلیمہ سلطان سیکھنے میں کامیاب ہو گئیں وہ یہ ہیں:
صحیح بات
بہت اعلیٰ
کیا سین ہے؟
سین آن ہے
جو بات ہے
جگاڑ
آیا تے چھا گیا
اور سب سے آخر میں انہوں نے بتایاکہ وہ کون سا اردو لفظ ہے جو انیہں سب سے زیادہ پسند آیا،
چیتا
جاز کے تعاون سے بنائی گئی یو ٹیوب ویڈیو پیش خدمت ہے.
https://www.youtube.com/watch?v=FfyQlCEyolg