موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کے لئے بڑی آفر پیٹرول کی قیمت میں بے حد اضافہ ہونے کی وجہ سے جو موٹر سائیکل سوار پریشان ہے ان کے لئے بڑی خوشخبری ہے ۔
اب پاکستان میں بھی موٹر سائیکلیں پیٹرول کے بنا چلی گئی ۔ میرا مطلب ہے کہ الیکٹرک انجن سے چلنے والی موٹر سائیکل پاکستان کے صوبے پنجاب میں متعارف کروا دی گئی ہیں ۔
اس الیکٹرک موٹر سائیکل کو 500 ،میں پورا مہینہ چلایا جا سکتا ہے ۔ اسے ایک دن میں 50 کلو میٹر تک چلانے والے صرف ماہانہ پانچ سو روپے کا بل ادا کریں گے یہ موٹر سائیکل پیٹرول سے نہیں برقی توانائی سے چلیں گئی ۔
پنجاب کے صوبے ساہیوال میں واقعی میں دو کمپنیوں میں پٹرول کی جگہ برقی توانائی سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ برقی توانائی سے چلنے والی موٹر سائیکل اس وقت استعمال ہونے والی موٹر سائیکلوں کی سی ہیں ۔
پاکستان میں موٹر سائیکل سمیت ہر شہر میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور بے حد اضافہ ہو چکا ہے ۔ پاکستانی شہریوں کو آٹو کار اور موٹر سائیکلیں خریدنے کی سکت بہت ختم ہوگئی ہے ۔ لہذا اب موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے تو بڑی آفر ہے ۔
یہ تھی آج کی تازہ خبریں اس طرح کی نئی خبریں اور دنیا میں ہونے والے زبردست فیکٹس کے بارے میں جاننے کے لیے جڑے بی اے نیو فلیکس کے ساتھ خدا حافظ ۔
شکریہ