کسانوں نے دہلی کا لال قعلہ فتح کر کے اپنا پرچم لہرا دیا

In بریکنگ نیوز
January 27, 2021

اسلام علیکم دوستو دہلی کا لال قلعہ فتح کسانوں نے اپناپرچم لہرادیا مودی سرکار پوری دنیا میں ذلیل. لاکھوں بھارتی کسان مودی سرکار کی جانب سے دارالحکومت میں ان کے داخلے کو روکنے کے لیے تمام رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے ٹریکٹروں ٹرالیوں سمیت بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں داخل ہوگئے.

اور کسانوں نے دہلی کا لال قلعہ فتح کر کے بھارتی پرچم ہٹا کے اپنا پرچم بھی لہرا دیا. بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میدان جنگ بنا ہوا ہے. اپنے حقوق کی خاطر بھارت کے کسان تمام رکاوٹیں ہٹا کر شہر میں داخل ہو گئے.پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں جاری ہیں. لاکھوں کی تعداد میں ٹریکٹروں گھوڑوں پر سوار کسانوں کو مودی سرکار روک نہیں پائی. پولیس کی جانب سے کسانوں کو روکنے کے لیے آنسو گیس کےشیل بھی فائر کئے گئے. کچھ نوجوانوں نے گھوڑوں پر سوار ہو کر اعلان جنگ کیا اور کچھ کسانوں نے پولیس کی کریم پر قبضہ کیا. دراصل بات یہ ہے کہ بھارت کے ہونٹوں یومِ جمہوریہ کی پریڈ ہو پائے گی یا نہیں کیونکہ کسانوں نے بھی اعلان کر رکھا ہے کہ فوجی پریڈ کے بعد وہ وہیں پر اپنے ٹریکٹروں ٹرالیوں سمیت پریڈ کریں گے.اس لیئے اس پریڈ کو ٹریکٹر پریڈ کا نام دیا گیا ہے. یہ احتجاج دہلی کے نواح میں تین مختلف مقامات پر جاری ہے. جس میں لاکھوں کی تعداد میں کسان اور ان کے خاندان شریک ہیں.

/ Published posts: 18

My full name is Muhammad Ishaq Khan and I belong to a small village in Bhakkar district

Facebook