Skip to content

ایک روپے کی چیز دو ہزار میں کیسے بیچے

ایک روپے کی چیز دو ہزار میں کیسے بیچے

نمبر1۔پہلے آپ کو خود یقین ہونا چاہیے کہ میں یہ چیز جیتنے میں چاہوں بیچ سکتا ہوں
نمبر2۔ آپ کو دوسروں کو یہ واضح کر نا ہوگا کہ تم مجھ سے کیوں اتنے میں خریدو
نمبر3۔آپ کنسسٹنٹ رہنا ہوگا
نمبر4۔آپ شروع میں لگے گا
نمبر5۔آپ کو دوسروں اس افادیت واضح کر نا ہوگا

میں یہاں پر آپ کے ایک ایک واقع بیان کرنا چاہتا ہو جو آپ کے موٹیویشن میں اضافہ ہوگا -ایک شخص ہے جس کا نام مائیکل ہے شائد آپ لوگوں میں سے کوئی جانتا ہوگا اس کو والد نے کہا کہ یہ شرٹ کتنے کا ہے اس نے کہا ابا ایک ڈالر کی ۔ابا نے کہا بیٹا جا کے اس کو دو ڈالر میں بیچ دو۔اس نے یہ نہیں کہا کہ ایک ڈالر دو میں کیسے بیچو وہ سیدھا چلا گیا اور شرٹ کو استری کرکے روانہ ہوگئے سارہ دن گزرا آخر کار اس سٹیشن پر دو ڈالر میں بیچ دیا شام کو ابا کو دو ڈالر دئے ابا نے کہا بیٹا تم کر سکتے ہو ۔

اگلے صبح پھر سے ابا نے دوسرا شرٹ دیا کہ بیٹا یہ کتنے کا ہے اس نے کہا ایک ڈالر کی ۔ابا نے کہا جاکے بیس ڈالر میں بیچ دو وہ چلا گیا اور اس شرٹ پر میکی ماؤس کا بڑا سٹیکر لگایا اور ایک سکول کے سکول کے سامنے بیٹھ گیا جہاں پر امیروں کے بچے پڑھتے تھے اس نے آواز شروع کیا کہ میکی ماؤس والا شرٹ لیں ،میکی ماؤس والا شرٹ لیں ایک بچے نے ابو سے کہا کہ مجھے وہ شرٹ خرید لیں اس بیس ڈالر کا خریدہ اور پانچ کا ٹیپ بھی دے دیا

اگلے صبح پھر سے ابا نے دوسرا یک ڈالر کا شرٹ دیا اور کہا کہ جاکے اسے دو سو ڈالر میں بیچ دے اس نے جا کے سو چا اور چلا گیا جہاں پر ہالی وڈ مشہور ایکٹر تھی اور اس کے سامنے جا کے شرٹ سامنے رکھا کہ آٹوگراف چاہیے اس آٹوگراف دےدیا وہ بازار چلا گیا اور آوز شروع کیا کہ کہ ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ کا آٹوگراف والا شرٹ دو سو ڈالر میں لوگ جمع ہوئے اور بولی شروع ہوئی اور آخر وہ دو ہزار ڈالر بیک گیا۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *