یورپ میں ویکسین لگوانے سے ہلاکتیں

In بریکنگ نیوز
January 19, 2021

، ناروے کے مشہور شہر (اوسلو) میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے کچھ دنوں کےبعد ہی 24 افراد مر گئے ہیں غیر ملکی رپورٹ ذرائع کے مطابق ویکسین سے مرنے والوں میں 14 افراد کی موت کی وجہ کورونا وائرس کی ویکسین کے غلط اثرات کی وجہ سے روپوٹ بتائی جا رہی ھے، دوستو.. رپورٹ کے مطابق ان تمام افراد کی عمر 65 سے 80 برس کے لگ بھگ تھی اور

یہ سب افراد نرسنگ ہومز کے رہایشی تھے. ذرائع کے مطابق نارویجن میڈیسن ایجنسی کے چیف (فزیشن سیگار ہورٹیمو) نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا ھے کہ ویکسین لگنے کے بعد بخار اور سر درد ہونا اور ٹانگیں کانپنا شروع ہو گی ہیں ھے اور حساس صحت کے مسائل رکھنے والوں کے لیے ویکسین کے شروعاتی اثرات مہلک بھی ثابت ہوسکتے ہیں.دوستو.. اب تک کی رپورٹ کے مطابق ناروے میں اب تک 31 ہزار افراد کو ویکسین کے انجکشن لگائے جا چکے ہیں، حکام کا کہنا ھے کہ 24 افراد کی موت کی وجہ بنیاد پر ویکسین کو مکمل طور پر غیر محفوظ قرار نہیں دیا جاسکتا.تاہم ڈاکٹروں کی ایک اسپیشل ٹیم کو ویکسین لگانے سے پہلے مکمل طور پر باریکی سے صحت کا جائزہ لینا ضروری ہوگا، دوستو.. ذرائع کے مطابق جن افراد کی صحت نا ساز اور خراب ہو یا زیادہ عمر رسیدہ افراد زیادہ تر بوڑہے افراد کی صحت کے حوالے سے اضافی احتیاط برتنے کی اشد ضرورت ہوگی.اسرائیل کی دوا ساز کمپنی فائزر کی تیار کردہ آزمودہ ویکسین کا پہلا مرحلہ انجیکشن لگوانے کے بعد مرنے والے 24 افراد میں 22 خواتین اور 9 مرد شامل ہیں. دوستو.. اسرائیلی فائزر کمپنی کے مقامی نمائندے کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا ھے کہ ویکسینیشن کے بعد اموات اور مرنے والوں کی تعداد کا مجھے علم ھے اور قریبی مقامی حکام کے اعلی اسٹاف کے ساتھ مل کر متعلقہ انفارمیشن اور تمام تر تحقیقات بھی جمع کی جارہی ہیںاور انہیں ہدایت بھی دی جاتی ہے. دوستو ..آپ کو ایک خبر اور بتاتے چلے کہ

جولائی تک 31 کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے لیے بھارت بھر میں 4 ہزار 351 سینٹرز قائم کیے جائیں گے اوروہاں بھی ہر ممکن کو شیش جاری ہیں جب کہ دو لاکھ 51 ہزار سے زائد ڈاکٹرز کے طبی عملے کو روک تھام کی تربیت فراہم کی جائے گیاور انہیں تربیت دی جارہی ہے جب کہ پہلے روز 3 لاکھ افراد کو ویکسین لگا دی جائے

/ Published posts: 34

I am a writer and I want to write an article for you