Skip to content

کراچی کی سڑکوں کی پسماندہ حالت

آج میں بات کروں گا کراچی شہر کی کراچی شہر ایک بہت ہی خوبصورت شہر ہے ہمارے ملک پاکستان کا کراچی کے لوگ اور ان کی باتیں کیا کریں یہ لوگ بہت ہی امن پرست اور بھائی چارے کے ساتھ رہنے والے لوگ ہیں
کراچی پاکستان کا سب سے بڑا کاروباری شہر ہے اسی کے ذریعے ہمارے ملک پاکستان کا معیشت ٹھیک چل رہا ہوتا ہے یہاں پر ایک مسئلہ بہت ہی کم ہے کہ اس شہر کی سڑکیں بہت ہی کھستا ہے جس کی وجہ سے باہر سے آنے درآمداد مارکیٹوں اور بڑے بڑے منڈیوں میں پہنچنے میں دیرہو جاتی ہیں
بروقت نہ پوچھنے کی وجہ سے بہت سے اشیاء خراب بھی ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے آدھا آدھا مال کم قیمت میں بھیچا جاتا ہے اور اس کی وجہ سے مالک کا بہت زیادہ نقصان ہوتا ہے اس کے علاوہ سڑک صحیح نہ ہونے کی وجہ سے کافی جگہوں پر ایکسیڈنٹ کے حادثات اور دوسرے معاملات بھی پیش آتے ہیں
بہت سی جگہوں پر ٹریفک جام ہو جاتا ہے جس میں لوگ گھنٹوں پھسے بھی رہتے ہیں اور کسی ایمرجنسی کی وجہ سے دوسرے لوگوں کو نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے اور بہت سے لوگ وقت پر کام پربھی پہنچ نہیں پاتے ہیں
کراچی شہر جس کا نام روشنیوں کے شہر سے مشہور ہے لیکن رات کے وقت اس کا اندھیرا پن کون دیکھیں ان کی روشنی میں تو سڑکوں پر موجود کھڈے نظر آ جاتے ہیں لیکن رات کے وقت سڑکوں پر بلب نہیں ہوتی ہیں اور بہت زیادہ اندھیرے کی وجہ سے کافی لوگ کھڈے کی وجہ سےگر بھی جاتے ہیں اور حادثہ درپیش آتا ہے
پاکستان کا شہر کراچی بہت زیادہ کاروباری ہونے کے باوجود یہاں پر ان کی سڑکوں پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے اور نقصان بھی بہت زیادہ ہوتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *