پاکستان کو چین سے 700 ملین ڈالر موصول ہوئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم چائنہ ڈویلپمنٹ بینک کو رول اوور معاہدے کے بعد موصول ہوئی۔
پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ رقم کی وصولی سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئے ہیں۔