Skip to content

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کےٹاپ 5 ڈراموں کی فہرست

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کے ٹاپ 5 ڈراموں کی فہرست

نمبر1. میرے پاس تم ہو | اے آر وائی ڈیجیٹل

میرے پاس تم ہو عدنان صدیقی کا پاکستانی رومانوی ڈرامہ سیریل سرفہرست ہے جس میں عدنان صدیقی کے ساتھ ہمایوں سعید اور عائزہ خان نے بہترین کردار ادا کیے۔

نمبر2. گھگھی | ٹی وی ون

گھگھی عدنان صدیقی کی 2018 کی ایک اور سپر ہٹ پاکستانی ڈرامہ سیریز ہے۔

نمبر3. سمی | ہم ٹی وی

سمی ایک بہترین پاکستانی ٹیلی ویژن سیریز ہے جس میں عدنان صدیقی نے ماورا حسین کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ یہ سماجی مسائل پر دیہی معاشرے کے تصور پر مبنی ہے ۔

نمبر4. میرے ہمدم میرے دوست | اردو 1

میرے ہمدم میرے دوست عدنان صدیقی کے بہترین پاکستانی رومانوی ڈرامہ سیریلز میں سے ایک ہے۔ صنم جنگ اور فرحان علی آغا میرے ہمدم میرے دوست کے ساتھی اداکار ہیں۔

نمبر5. دل تیرے نام | اردو1

دل تیرے نام ایک 2015 کا پاکستانی ڈرامہ سیریل ہے جس کی ہدایت کاری عدنان صدیقی نے کی ہے۔ اس میں انعم فیاض اور نور حسن نےمرکزی کردار ادا کیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *