The verse of the Qur’an when leaving the house

In اسلام
October 24, 2021
The verse of the Qur'an when leaving the house

آیت الکرسی کے چار بہت بڑے فوائد پیش کئے جارہے ہیں اس پر عمل کیجئے ۔

پہلا فائدہ. جب گھر سے نکلتے وقت پڑھو گے تو ستر ہزار فرشتے ہر طرف سے آپ کی حفاظت کریں گے
دوسرا فائدہ.جب گھر داخل ہوتے وقت پڑھو گے تو آپ کے گھر سے محتاجی دور ہوجائے گی ۔
تیسرا فائدہ.جب وضو کے بعد پڑھو گے توآپ کے ستر درجےبلند ہوں گے
چوتھا فائدہ. اگر رات کو سوتے وقت پڑھو گے تو ایک فرشتہ ساری رات آپ کی حفاظت کرے گا

آیۃ الکرسی کے ہزاروں فوائد ہیں لیکن جو بڑے بڑے فوائد ہیں وہ درج کر دیئے گئے ہیں۔ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےان سے سوال کیا کہ کتاب اللہ میں سب سے عظیم آیت کونسی ہے ؟ تو وہ کہنے لگے کہ اللہ اور اس کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کوہی زیادہ علم ہے ، یہ سوال کئ باردھرایا اور پھر فرمانےلگے کہ وہ آیت الکرسی ہے ۔فرمانے لگے اے ابوالمنذر علم مبارک ہو اس ذات کی قسم جس کےھاتھ میں میری جان ہے اس آیت کی زبان اور ہونٹ ہونگے .جو اللہ تعالی کی پاکی بیان کررہی ہوگی ۔عبداللہ بن ابی بن کعب رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ان کے والد کے پاس کھجوریں رکھنے کی جگہ تھی ، عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں میرے والد اس کاخیال رکھتے تھے تو ایک دن انہوں نے اس میں کھجوریں کم دیکھیں ، وہ بیان کرتے ہيں کہ انہوں نے اس رات پہرہ دیا تورات ایک نوجوان آیا. میں نے اسے سلام کیا اوراس نے جواب دیا. والد کہتے ہیں میں نے اسے کہا تم جن ہویا کہ انسان؟ اس نے جواب دیا کہ میں جن ہوں وہ کہتے ہیں میں نے اسے کہا اپنا ھاتھ دو اس نے اپنا ھاتھ دیا تووہ کتے کے ھاتھ کی طرح اور بالوں کی طرح تھا میں نے کہاکہ جن اسی طرح پیدا کیے گئے ہیں ؟وہ کہنے لگا کہ جنوں میں تومجھ سے بھی سخت قسم کے جن ہیں ، میں نے کہا کہ تجھے یہ( چوری )کرنے پر کس نے ابھارا ؟ اس نے جواب دیا کہ ہمیں یہ اطلاع ملی کہ آپ صدقہ وخیرات پسند کرتے ہیں توہم یہ پسند کیا کہ ہم تیرا غلہ حاصل کریں ۔

عبداللہ بن ابی کہتے ہیں کہ اسےمیرے والد نے کہا وہ کون سی چيز ہے جو ہمیں تم سے محفوظ رکھے ؟ اس نےجواب میں کہا یہ آیت الکرسی ہے ، پھر وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئےاور سارا قصہ بیان کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ اس خبیث نے سچ کہا ہے ۔امام احمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں محمد بن جعفر نے عثمان بن عتب سے حدیث بیان کی کہ عتاب کہتے ہیں کہ میں نے ابوالسلیل کویہ کہتے ہوۓ سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی لوگوں کوحدیث بیان کیا کرتے تھے ، حتی کہ لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہوگئی تووہ گھر کی چھت پر چڑھ جاتے اوریہ حدیث بیان کیا کرتے تھے کہ :رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قرآن مجید میں کونسی آیت سب سے زيادہ عظمت کی حامل ہے ؟ تو ایک شخص کہنے لگا ” اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم ” وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ھاتھ میرے سینہ پررکھا توچھاتی پرمیں نےاس کی ٹھنڈک محسوس کی اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمانے لگے

“اے ابوالمنذر علم مبارک ہو ۔ابوذر رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا توآپ مسجدمیں تشریف فرما تھے تومیں بھی بیٹھ گيا تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے ابوذر کیا تو نے نماز پڑھی ہے ؟ میں نے نہیں میں جواب دیا تونبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے اٹھ کرنماز پڑھو ۔میں نے اٹھ کرنماز ادا کی اور پھر بیٹھ گيا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے : اے ابوذر انسانوں اورجنوں کے شر سے پناہ طلب کرو وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ کیا انسانوں میں بھی شیطان ہوتے ہیں ؟ تونبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے جی ہاں ۔میں نے کہا نماز کے بارے میں پوچھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے یہ اچھا موضوع ہے جوچاہے زیادہ کرلے اورجوچاہے کم کرلے ، وہ کہتے ہیں میں نے کہا روزے کے بارے میں بتائیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے فرض ہے اس کا اجر دیا جاۓ گا اور اللہ تعالی کے ہاں اورزیادہ اجرملےگا ، میں نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم صدقہ ؟ تو وہ کہنے لگے اس کا اجردو گنا سے بھی زیادہ ہوتا ہے میں نے کہا کونسا صدقہ بہتر ہے ؟

تو فرمایا قلیل اشیاء کے مالک کا صدقہ کرنا اوریا پھر فقیرکوچھپا کر دینا

میں نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سب سے پہلا نبی کون تھا ؟ فرمانے لگے آدم علیہ السلام ، میں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول کیا وہ نبی تھے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ نبی مکلم تھے اللہ تعالی کے ساتھ بات چيت کی تھی ؟ میں نے کہا اے اللہ تعالی کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم رسولوں کی تعداد کیا ہے ؟ فرمانے لگے تین سودس سے کچھ زیادہ ایک جم غفیر تھا اور ایک مرتبہ یہ فرمایا کہ تین سوپندرہ ، میں نے کہا اے اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر جو نازل کیا گيا ہے اس میں سب سے عظیم کیا ہے ؟ فرمایا آیۃ الکرسی ” اللہ لاالہ الا ھو الحی القیوم ” ۔

اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Here are four major benefits of Ayatollah Al-Kursi. Follow it.

The first advantage. When you leave the house, you will read that seventy thousand angel will protect you from all sides.
The second benefit. When you read at home, the needy will be away from your home.
The third benefit. When you recite after Wudhu, you will be seventy degrees higher
The fourth advantage. If you read at bedtime, an angel will protect you all night

There are thousands of benefits of Ayatollah Al-Kursi but the major benefits are listed. Abi Bin Ka’b narrates that the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) asked him which is the greatest verse in the Book of Allaah? They said, ‘Allah and His Messenger (peace and blessings of Allah be upon him) have more knowledge.’ Abdullah ibn Abi ibn Ka’b narrates that his father had a place to keep palms, Abdullah narrates that my father was worried that one day he would see fewer palms in it, he says that he guarded the Torah that night a young man came. I greeted him and he replied. The father says, ‘I said to him, ‘Who are you, man?’ He said, ‘They say, ‘I am.’ I said to him, ‘Give me your hand.’ He gave me his hand. It was like the hand of a dog, and it was like hair. I said, ‘Who is the one who incited you to do this (theft)?’ He replied that we had been informed that you like charity, but he liked that we should get your grain.

‘Abdullah ibn Abi said, ‘My father said to him,’ What is it that keeps us safe from you? ‘ He replied: This is the verse of Al-Kursi. Then he went to the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) and narrated the whole story. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: This evil one has told the truth. Narrated a hadith from ‘Uthman ibn’ Utb that ‘Utb said: I heard Abu al-Salil say that one of the companions of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) used to narrate the hadeeth to the people, even though the number of people became very large The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Which verse in the Qur’an has the greatest greatness? A man said, “There is no god but Allah.” He said, “The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) placed his hand on my chest.

Abu al-Mundhir (may Allaah be pleased with him) said: Abu Dharr (may Allaah be pleased with him) said: I came to the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) and you used to go to the mosque and I also sat down. I said no. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, ‘Get up and pray.’ I got up and prayed and then sat down. I asked the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) if there are devils in human beings. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said, ‘Yes.’ I said, ‘I asked about the prayer.’ The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: It is obligatory for him to be rewarded, and he will be rewarded more with Allaah. I said: O Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him)! So they said, ‘His reward is more than a fold.’ I said, ‘Which charity is better?’

He said: Giving alms to the owner of scarce things or hiding the poor.

I said, ‘O Messenger of Allah, who was the first prophet?’ Adam (peace be upon him) said: I said: O Messenger of Allah! Was he a prophet? The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: He was a Prophet. Did he talk to Allaah? I said, ‘O Messenger of Allaah, what is the number of the Messengers?’ He said, ‘There was only one Jum Ghafir for more than three hundred and sixty.’ He once said, ‘Three hundred and fifteen.’ The verse of Al-Kursi says:

May Allah be our supporter and helper. AmenThe verse of the Qur’an when leaving the house

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram