Skip to content

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا اختتام۔ ۔۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان درمیان 2 میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے،اور اب 2 دن کا کھیل ختم ہو چکا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 155 اوورز میں 431 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ہے، اور اب پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے نیوزی لینڈ ٹیم کا اسکور کارڈ اس طرح رہا،
ٹوم لیتھم 3 گیندوں میں 4 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کی بالنگ پر اظہر علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے، بلنڈیل 29 گیندوں میں 5 رنز بنا کر شاہین شاہ ہآفریدی ہی کی بالنگ پر یاسر شاہ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، ولیمسن 297 گیندوں پر 129 رنز بنا کر یاسر شاہ کی بالنگ پر حارث سہیل کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، روز ٹیلر 151 گیندوں پر 70 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کی بالنگ پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے، نکولس 137 گیندوں پر 56 رنز بنا کر نثیم شاہ کی بالنگ پر شان مسعود کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، واٹلنگ 145 گیندوں پر 73 رنز بنا کر شاہین شاہ کی بالنگ پر یاسر شاہ کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، سینٹنر 43 گیندوں پر 19 رنز بنا کر فہیم اشرف کی بالنگ پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوئے، جیمیسن 69 گیندوں پر 32 رنز بنا کر محمد عباس کی بالنگ پر محمد رضوان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے، ٹم سائوتھی 9 گیندوں میں 0 پر یاسر شاہ کی بالنگ پر بولڈ ہوئے، ویگنر 36 گیندوں پر 19 رنز بنا کر یاسر شاہ کی بالنگ پر شان مسعود کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے اور ٹرینٹ بولٹ 17 گیندوں پر 8 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے،
شاہین شاہ آفریدی نے 4 وکٹیں لیں اور یاسر شاہ نے 3 جب کہ محمد عباس، نثیم شاہ اور فہیم اشرف نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا
پاکستان کی بیٹنگ پر نظر ڈالی جائے تو پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 30 رنز اسکور کیے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *