Skip to content

آخرکارنمرہ خان نے اپنے پسندیدہ سیاستدان کا نام بتا ہی دیا

ایک مقامی ٹی وی شو میں نظر آنے والی اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ نواز شریف کو پسند کرتی ہیں کیونکہ لاہور شہر بہت خوبصورت ہے اور اس کی خوبصورتی کا سہرا نواز شریف کے سر ہے.۔لالی ووڈ اداکارہ نمرہ خان نے کہا کہ نواز شریف ان کے پسندیدہ سیاستدان تھے۔

اینکر شہزاد اقبال کے زیر اہتمام مقامی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نمرہ خان سے سوال کیا گیا کہ نواز شریف ، آصف علی زرداری اور عمران خان میں ان کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے؟سوال کا جواب دیتے ہوئے نمرا خان نے کہا ، ‘نواز شریف میرے پسندیدہ سیاستدان ہیں۔’

https://twitter.com/i/status/1405626355752980481

اینکر نے ان سے پوچھا کہ وہ نواز شریف کو کیوں پسند کرتی ہیں ؟جس کا جواب انہوں نے دیا: ‘نہیں! اصل میں مجھے لگتا ہے کہ لاہور بہت خوبصورت ہے ، اور یہ نواز شریف کی وجہ سے ہی ہے’۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *