Skip to content

اللہ کے تین نام اور رزق کے ڈھیر

آج ہم آپ کو ایسے کچھ الفاظ بتانے جا رہے ہیں جن میں اسم اعظم ہے.یہ وہ الفاظ ہیں جن کے پڑھنے سے دعا کبھی رد نہیں ہوگی.جب بھی آپ چاہیں کہ آپ کی دعا کبھی رد نہ ہو تو اللہ تعالیٰ کو ان ناموں سے پکاریں آپکی دعا کبھی رد نہیں ہوگی

.
جنگ بدر کے موقع پر جب حالات بہت تنگ تھے تو ںبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ان خاص الفاظ سے اللہ تعالی کو مدد کے لیے پکارا

یا حیی و یاقیوم برحمتک استغیث

اسی طرح حضرت انس رح سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں ایک شخص نے ان الفاظ کا وسیلہ دے کردعا کی

یا بدی السموات یا حیی یاقیوم انی اسئلک
ترجمہ:اے آسمان کو عدم سے وجود میں لانے والے،اے زندی اور قائم رینے والے میں تجھ سے سوال کرتا ہوں

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے انس کیا تم جانتے ہواس نے کن الفاظ کا وسیلہ دے کر دعا مانگی ہے ؟ قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ،اس نے اللہ تعالی کو ان ناموں سے پکارا ہے کہ جن کے پکارنے کے بعد دعا کبھی رد نہیں ہوتی.

فسبح با اسم ربک العظیم

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دعا کبھی رد نہ ہو تو یہ چند اسم ہمیشہ کے لیے یاد کر لیں آپ کی دعا کبھی رد نہیں ہو گی.انشا اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *