Skip to content

پاکستانی آرٹسٹ نے کیلوں سے ارطغرل غازی کا اسکیچ بنا دیا

کیلوں سے ارتغرل غازی کا اسکیچ بنانے والا آرٹسٹ احمد علی صادق ، یہ فن پارہ اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلینٹ موجود ہے ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ  ان جیسے لوگوں کے ٹیلینٹ کو بھی ٹرینڈنگ پرلے کرآئیں اورمتعلقہ ادارے ان کی سرپرستی بھی کریں  تا کہ ملک و قوم کا نام روشن ہو۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شائیقین نے ارطغرل غازی پر فلمائی ہوئی ڈرامہ سیریز  کے ساتھ گہری محبت اور وابستگی کا اظہار کیا ہے۔پی ٹی وٰ پر یہ ڈرامہ ہفتے میں پانچ دن شب آٹھ بجے اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ آرٹسٹ احمد علی صادق نے بھی اسی قسم کے لگاؤ اور محبت کا اظہار اپنی اس تصویر میں کیا ہے۔چند جھلکیا ں ملاحظہ فرمائیں۔

Image Source:Facebook
Image Source:Facebook
Image Source:Facebook

اپنی تصویر کا کیلوں سے اسکیچ بنوانے کیلئے 03054087619 پر رابطہ کریں 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *