Skip to content

نئے عمران خان بمقابلہ پرانا عمران خان۔کون درست؟؟

کون درست؟ نیا عمران خان یا پرانا عمران خان؟
___نئے عمران خان بمقابلہ پرانا عمران خان___
_______________________________________
وزیر اعظم یعنی نئے عمران خان کوئٹہ جانے سے صاف انکار کردیا۔
جبکہ پرانے عمران خان بلا تاخیر کوئٹہ پہنچ گئے تھے۔ قوم کے ذہن میں سوال اٹھ رہا ہےکہ”پرانے عمران خان کا مؤقف درست تھا یا نئے عمران خان۔؟؟
یاد معاضی عزاب ہے یا رب لیکن عمران خان کیلئے ہرگز عزاب نہیں۔
نئے عمران خان کا شہدا کے وارثوں کوٹکا سا جواب۔۔
نئے عمران خان نے مظاہرین کے سامنے شرط رکھ دی۔نئے عمران خان نے پرانے عمران خان کا اصولی مؤقف بھی رد کردیا۔

نئے عمران خان کہتے ہےکہ “کل تک جو بھی ڈیمانڈ انہوں نے کی ہم سب مان چکے ہے۔ان کی ایک یہ ڈیماڈ ہے کہ عمران خان آۓ تو ہم پھر لآشوں کو دفناۓ گے۔میں نے ان کو میسچ پنچایا ہے کہ دیکھیں جب سب ڈیمانڈ آپ کی مان لیۓ ہے تو یہ ڈیمانڈ کرناکہہم تب تک دفنائے گے نہیں جب تک وزیر اعظم آۓ گے نہیں۔ اس طرح کسی ملک کے وزیر اعظم کو بلیک میل نہیں کیا جاتا”

اصولی مؤقف پر بھی یوٹرن۔۔نئے عمران خان کا نیا سیاسی فتوی۔۔
گویا غم زدہ افراد کو بلیک میلر کہ ڈالا۔
کیا پورانے عمران خان نے بھی اس وقت کے وزیر اعظم کو بلیک کیا؟؟
سوال یہ ہے کہ نئے عمران خان کو وہاں جانے میں کیا امر مانع ہے؟؟

نئے عمران خان کی پرانے عمران خان کے اکثر دعؤں، وعدوں کی نفی۔۔ جبکہ پورانے عمران خان بلا تاخیر کوئٹہ پونچھ گئے تھے۔ قوم کے زہن میں سوال اٹھ رہا ہےکہ”پورانے عمران خان کا مؤقف درست تھا یا نئے عمران خان۔؟؟
یاد معاضی عزاب ہے یا رب لیکن عمران خان کیلئے ہرگز عزاب نہیں۔
نئے عمران خان کا شہدا کے وارثوں کوٹکا سا جواب۔۔
نئے عمران خان نے مظاہرین کے سامنے شرط رکھ دی۔نئے عمران خان نے پرانے عمران خان کا اصولی مؤقف بھی رد کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *