An incredible miracle of the Holy Prophet

حضرت ابوہریرةؓ نے ایک طویل واقعہ بیان کیا ہے ۔یہ واقعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک نمایاں معجزہ ہے ۔فرماتے ہیں خدا کی قسم میری حالت یہ تھی کہ میں بھوک کی وجہ سے زمین پر گر پڑتا تھا اور پیٹ پر پتھر باندھ لیا کرتا تھا ۔ایک روز میں بھوک سے پریشان … Continue reading An incredible miracle of the Holy Prophet