ایلوویرا جلد کی حفاظت کے لیے موزوں :۔ اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں انواع و اقسام کی جڑی بوٹیاں اور پودے پیدا کۓ ہیں جن میں مختلف بیماریوں سے شفاء موجود ہے ۔ گھیکوار بھی ایک ایسا پودا ہے جو اپنے اندر طبی فوائد کا خزانہ رکھتا ہے پنجاب میں اسے گوار گندل کہتے […]
آلودگی سے آپ کی جلد قبل از وقت بوڑھی ہو جاتی ہے ۔ ایک چیز آپ کو عمر سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہے وہ ہے آلودگی ۔ بڑے شہروں میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سے کھلی ہوا میں سانس لینے والے افراد بوڑھے ہوتے جا رہے ہیں ۔ دھول اور دھواں کے باعث […]
لپ سٹک کا استعمال ایک آرٹ :۔ ماہرین حسن کی راۓ میں لپ سٹک لگانا ایک فن کی حیشیت رکھتا ہے جس میں وہی خواتین طاک ہو سکتی ہیں جو اپنے ہونٹوں کی ساخت سے درست طور پر واقف ہوں ۔ ماضی میں خواتین محض لپ سٹک کے استعمال کو ہی عام حالات میں کیا […]
ہڈیوں کی یخنی :۔ دھنیا پسا ہوا آدھا چاۓ کا چمچ ہڈیاں دھو کر اس میں خاصا پانی ڈالیں تیار ہو کر وہ ہڈیوں سے ایک انچ اوپر رہے ۔ اتنا اندازہ کر لیں پیاز کے چار ٹکڑے کریں اور سب چیزیں چڑھا دیں ۔ یخنی پریشر ککر میں اچھا بنتا ہے ۔ دیگچی میں […]
کامیاب زندگی گزارنے کے ۶ اصول :۔ خاموشی:۔ صرف وہی بات ذبان پرلاؤ جس سے تمہیں یا دوسرے لوگوں کو فائدہ پہنچے فضول باتوں سے گریز کریں۔ دولت کا خرچ:۔ پیسے خرچ کرو مگر جس سے دوسروں کو یا تمہیں فائدہ پہنچے یعنی کوئ چیز ضائع نہ ہو۔ دیانت داری:۔ دھوکہ دہی ، فریب اور […]
ہری سبزی کا سوپ :۔ پالک کٹی ہوئی ایک گٹھی آلو درمیانہ ایک عدد مٹر پونا کپ ہری پیاز ایک کپ ہرا لہسن ایک عدد ہڈیاں ۲۵۰ گرام ثابت گرم مسالا ایک بڑا چمچ نمک حسب ذائقہ ساری چیزیں ملا کے پکا لے۔ جب تیار ہو جائیں تو چھلنی میں چھان لیں ۔ آپ اس […]
چکن نیگٹس:۔ اجزاء:۔ چکن بریسٹ پیس آدھا کلو ( چوکور ٹکڑے کر لیں ) / نمک حسب ضرورت / مسٹرڈ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ / سفید پسی ہوئ مرچ ایک کھانے کا چمچہ / چینی آدھا چاۓ کا چمچہ / سویا ساس دو کھانے کے چمچے / سرکہ ایک کھانے کا چمچہ / انڈے […]
دل کے تمام امراض کیلۓ خصوصی نسخہ :۔ دل بڑا ہو جاۓ، انجائنا کا درد، %80 سے %90 فیصد دل کے والو بند ہو جائیں۔ کولیسٹرول لیول کو نارمل کرنا ہو، ہائ بلڈپریشر کو نارمل کرنا ہو۔ شوگر کو نارمل کرنا ہو۔ ہڈیاں پاؤڈر، بھربھری یا کمزور ہونا شروع ہو جائیں، ہڈیاں ٹوٹ جائیں تو […]
آپ جانتی ہے آپ کی والدہ دنیا کی بہترین ڈاکٹرہیں:۔ ادرک چاۓ کا جادو :. گلے کی سوزش کی صورت میں ماں ادرک کی چاۓ پینے کیلۓ دیتی ہیں کیونکہ وہ جانتی ہیں کہ گلے کی سوزش ہونے پر ادرک کی چاۓ جادو کی طرح کام کرتی ہے ۔ اگر آپ کی ناک بہے رہی […]
مزیدار چٹنیاں:۔ گرمیوں کے موسم میں دسترخوان پر کھانے کے ساتھ چٹنیوں کا اضافہ ہو تو دسترخوان مزیدار چٹنیوں سے سجائیں گۓ۔ جس میں ناریل کی چٹنی، ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ کھٹی میٹھی چٹنی شامل ہے۔ ناریل کی چٹنی، ناریل کی چٹنی بنانے کے لیے ایک گھٹی ہرا دھنیا، دو ہری مرچیں، ایک چاۓ […]
گھر میں میک اپ پرائمر بنانے کا طریقہ:۔ مواد:۔ ایک چاۓ کا چمچ کیولن مٹی پاؤڈر ایک چاۓ کا چمچ ایراروٹ پاؤڈر چار چمچے ایلوویرا جیل تیاری کا طریقہ:. سب سے پہلے، ایک پیالے میں ایک چاۓ کا چمچ سفید کیولن مٹی پاؤڈر، ایک چاۓ کا چمچ ایراروٹ پاؤڈر اور چار چمچے ایلوویرا جیل لیں۔ […]
خوشبودارگجرے :۔ جدید تحقیق سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ خوشبو انسانی جذبات کو تیزی و تندی سے بچا کر پر سکون رکھنے میں مدد دیتی ہے سنگار شاستر کے مطابق خواتین کے لیے گجروں کا استعمال غیر ضروری نہیں سمجھا جاتا بلکہ خوشبو ذندگی کا لازمی جز ہے ۔ قدیم دور میں بھی […]
شہد تمام زمین کی پیداوار (کھا) کھا کر مہارت سے اس کے بوجھ کے کشادہ راستوں کو تلاش کیا: وہاں مسائل ان کے جسم کے اندر سے مختلف رنگوں کا پینا ، جس میں مردوں کے لئے شفا ہے ، بے شک اس میں عبرت رکھنے والوں کے لئے نشانی ہے۔ (سورت النحل ، القرآن) […]
انڈوں سے جلد کی حفاظت :۔ آپ اپنے حسن کو انڈے کی مدد سے دو بالا کر سکتی ہیں ۔ ایک انڈاہپھنیٹیں اور اسے چہرے اور گردن پر لگا کر آرام سے لیٹ جائیں بیس منٹ کے بعد چہرہ دھولیں ، انڈا جلد کو کسنے میں مدد دیتا ہے ۔ اور غذائیت فراہم کرتا ہے […]
آرٹیکل مارکیٹنگ آسان بنا دیا. مددگار نکات اور حربے! ان دنوں ایسا لگتا ہے جیسے تقریبا everyone ہر شخص شائع ہونے کی کوشش کر رہا ہو۔ مقابلہ سخت ہے۔ لیکن خوش قسمتی سے تقریبا ہر موضوع کے لئے ایک رسالہ یا جریدہ بھی موجود ہے ، خواہ انٹرنیٹ پر ہو یا روایتی پرنٹ میں۔ یہ […]
گھر بیٹھے پیسے کمانا :۔ ہم آپکو بتاتے ہے کے آپ گھر بیٹھے کیسے پیسے کما سکتے ہے ۔ گھر بیٹھے پیسے کمانے کے بہت سے طریقے ہے ۔ یہاں ہم چار طریقے آپکو بتاۓ گے جس سے آپ بھی گھر بیٹھے آسانی سے ۔ 50,000 سے 70,000 تک آسانی سے کما سکتے ہے ۔گھر […]
سرسوں جسے ہم انگریزی میں “مسٹرڈ” کہا جاتا ہے ، اس کے بیج چھوٹے ، گول اور مختلف رنگ میں ہوتے ہے ۔ اس کا مزاج گرم اور خشک ہوتا ہے ۔ ان دانوں میں سے تیل نکالا جاتا ہے ، جسے ہم سرسوں کا تیل کہتے ہے ۔ ڈاکٹرز کے مطابق ” کھانوں میں […]