نابینا، گونگی اور بہری لڑکی نے تین ایم اے کرلیے عبدالقیوم فہمید سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی ایک بہادر اور باہمت لڑکی نے اپنی جسمانی معذوری کو شکست دیتے ہوئے ایک یا دو نہیں بلکہ تین مختلف مضامین میں امریکی یونیورسٹی سے ایم اے کی ڈگریاں حاصل ک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 32 سالہ […]
مجاور جس نے 70 سال سے پانی کو ہاتھ نہیں لگایا عبدالقیوم فہمید بعض لوگوں کو پانی سے الرجی ہوتی ہے اور وہ پانی کے استعمال سے گریز کرتے ہیں مگر زندگی پانی کے بغیر بھی تو نہیں گذر سکتی۔ ایران میں ایک ایسا مجاور سامنے آیا ہے جس کا کہنا ہے کہ وہ 85 […]
قصہ ایک نرس کی بہادری کا عبدالقیوم فہمید سعودی عرب کی ایک نوجوان نرس نے بہادری اور شجاعت کا ایک ایسا کارنامہ انجام دیا کہ پورے ملک میں اس کی تعریف کی جا رہی ہے۔ اسرار ابو راسین کی عمر 26 سال ہے اور وہ سعودی عرب کے علاقے خمیس مشیط میں ایک اسپتال میں […]
امارات نے ہوائی جہاز اسرائیل لے جانے سے انکار کرنے والے پائلٹ کے ساتھ کیا کیا؟ عبدالقیوم فہمید گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ‘امارات ایئر’ میں کام کرنے والے ایک پائلٹ نے ہوائی جہاز اسرائیل لے جانے سے انکار کیا تو اس پر اماراتی حکومت اور کمپنی نے سخت برہمی کا اظہار […]
مسلسل 30 سال سے خاموشی کا روزہ رکھنےوالا عالم دین عالمی توجہ کا مرکز——عبدالقیوم فہمید عرب ملک سوڈان کے 65 سالہ عالم دین بشیر محمد عرف “الشیخ الصامت” یعنی خاموش رہ نما’نے گزشتہ 28 سال سے اپنی زبان کو تالا لکھا رکھا ہے۔ موصوف اپنی زبان سے کچھ نہیں بولتے مگر انہیں جو کچھ کہنا […]
نکاح کے دوران دلہا دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق، جشن ماتم میں تبدیل عبدالقیوم فہمید مصر میں گذشتہ روز ایک ایسا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس نے پوری قوم کو صدمے سے دوچار کردیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک 26 سالہ نوجوان شادی کی تقریب میں نکاح کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے […]
فلسطینی شہری9 ماہ سے اسرائیلی زندان کی کال کوٹھڑی میں قید فہمید احمد اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری عمر فہمی خرواط مسلسل 9 ماہ سے ‘ھشارون’ نامی ایک قید خانے میں قید تنہائی میں بند ہے۔ فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ اسیر خروواط […]
مسجد میں ‘رقص ابلیس’ کا شرمناک واقعہ عبدالقیوم فہمید حال ہی میں فلسطین کے مشرقی بیت المقدس میں ایک تاریخی مسجد ‘مسجد موسیٰ’ جسے ‘مقام موسیٰ’ بھی کہا جاتا ہے میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے ایک گروپ نے ایک تفریحی پارٹی کا انعقاد کیا۔ ویسے تو مسجد میں جہاں صرف عبادت کی گنجائش ہے […]
مگر میں تو ان کے نزدیک انسان بھی نہیں تھا! عبدالقیوم فہمید میں ایک قیدی ہوں، اس لیے یہ مجھے ایک انسان کے بجائے حیوان سمجھتےہیں۔ مُجھے انسانوں کےبرابر حقوق حاصل نہیں، بلکہ ان کےنزدیک میں تو ایک حیوان بھی نہیں ہوں۔ محض ایک بے وقعت جاندار ہوں۔ اگر یہ مجھے حیوان ہی سمجھتے تو […]