Home > Articles posted by ANWAR UL HAQ
FEATURE
on Feb 27, 2021

بنی اسرائیل یہود اورعیسائیت کامجموعہ ہےلہذا ان دونوں اقوام میں عورت کی کیاحیثیت تھی بیان کرتےہیں۔یہودیت میں عورت کی حیثیت یہودیت میں عورت کی خواہشات اور عزت نفس کی کوئی حیثیت نہ تھی۔ دنیا بھر کے مذاہب میں یہودیت کا ایسا مذہب ہے جو صرف چند عقائد ونظریات ہی نہیں کرتا بلکہ ان کی بنیاد […]

FEATURE
on Feb 27, 2021

یونان، روم، ایران اورمصرکی قدیم تہذیب میں عورت کی حیثیت(حصہ دوم)یونان میں عورت کی حیثیت تاریخ کو اگر تفصیلاً پڑھاجائے اور یونان میں عورت کے حالات کا جائزہ لیا جائے تو پتہ لگتا ہے کہ یونانی معاشرہ ترقی یافتہ معاشرہ مشہور تھا اس کے باوجود اس میں عورت کی حیثیت اخلاقی نظریات، قانونی حقوق اور […]

FEATURE
on Jan 29, 2021

نبی اکرم ﷺکے بعثت ازقبل رفا ہی کام(حصہ دوم) آپ ﷺ نے قبل نبوت رفاہ عامہ کے متعد د کا رنامے سرانجام دئیے ہیں لیکن سیرت و تاریخ میں اس دور کی بہت ہی کم باتیں مذکور ہیں ۔ چنانچہ اس دور کے بارے میں حضرت خدیجہؓ کا ایک اہم اور جامع تبصره ایسا موجود […]

FEATURE
on Jan 29, 2021

رسول اکرمﷺکےاباء واجداد کا فاہ عامہ میں کردار آپ ﷺ کےرفاہی کارنامے بیان کرنے سے پہلے ایک نظر آپ ﷺ کے آبا و اجداد کے چند رفاہی کاموں پر ڈالتے ہیں ۔ آپ کے جید امجد سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے من جملہ دیگردعوتی کارناموں ، رفاہی کاموں اور قربانیوں کے ان کا ایک کارنامہ […]

FEATURE
on Jan 21, 2021

کاشانہء نبوی میں خواتین کی تعلیم عہد نبویؐ میں خواتین کی سب سے بڑی درس گاہ خود کاشانہ ء نبوت تھا جہاں خواتین کی آمد ورفت کا سلسلہ مسلسل جاری رہتا تھا اور وہ براہِ راست رسولؐ سے سوالات پوچھتیں، بالعموم یہ سوالات ازواج مطہرات کی موجودگی میں ہوتے تھے جن سے وہ خود بھی […]

FEATURE
on Jan 17, 2021

دجال کےپاس پانی اورآگ ہوگی اورجوپانی ہوگاوہ جلانےوالی آگ ہوگی،اورجوآگ ہوگی وہ ٹھنڈاپانی ہوگا۔ دجال کےپاس دو نہریں ہوں گی ایک میں جنت اور دوسری میں جہنم ہوگی،حقیقت میں جنت ،جہنم اور جہنم ،جنت ہوگی۔ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: ’’ دجال کے پاس دو نہریں ہوں گی، میں اُن دونوں کو اچھی طرح جانتا […]

FEATURE
on Jan 17, 2021

ئدجالی فتنوں کےعلائم احادیث کی روشنی میں خوارق عادت اگر انبیاءکرام علیہم السلام سےظاہر ہوں تو’’معجزہ‘‘اولیاءسے ظاہرہوں تو ’’کرامت‘‘ اور اگرکسی فاسق وفاجرانسان سےظاہرہوں تو’’استدراج‘‘ کہلاتا ہے، اوردجال سےبھی جوکچھ ظاہرہوگاوہ ’’استدراج‘‘ہوگا، تاہم انسانی دنیاکی ابتداءسےہی فتنوں کی شروعات ہوئی ہےاورہردورمیں فتنوں کی شکلیں بھی مختلف ہوتی رہیں جیساکہ حضرت ابراہیم ؑ کےزمانہ نمرودلعین فتنہ […]

FEATURE
on Jan 13, 2021

حضرت عمر (رضی اللہ عنہ) کا قبول اسلام امام ابن اسحاق بیان کرتے ہیں کہ مجھ تک جو خبر پہنچی ہے اس کے مطابق حضرت عمر کے اسلام لانے کا واقعہ اس طرح ہے کہ حضرت عمرایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب کو قتل کرنے کے ارادہ سے گھر […]

FEATURE
on Jan 10, 2021

رسول مکرم ﷺکی زندگی کا معمول حضرت حسین بن علی (رض) بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے پوچھا کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے گھر کے اندر جاتے تھے تو آپ کے کیا معمولات تھے ؟ انہوں نے کہا : جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) […]

FEATURE
on Jan 10, 2021

حسن اخلاق کی تعلیم، تلقین اورتاکیدکےمتعلق احادیث حضرت ابو ذر (رض) بان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرتے رہو اور برا کام کرنے کے بعد نیک کام کرو جو اس برے کام کو مٹا دے، اور لوگوں کے ساتھ اچھے […]

FEATURE
on Jan 6, 2021

ایک بد صورت غلام کی قسمت بدل گئی ایک مرتبہ کا ذکر ہےکہ حضورﷺصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ایک لشکر کےساتھ سفرمیں تھے کہ پانی ختم ہو گیا، سب پر پیاس کی شدت نے غلبہ پالیا حضور سرور کائنات ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو صحابہ کرام کی جماعت کے ساتھ حکم […]

FEATURE
on Jan 5, 2021

حضرت موسیٰ علیہ السلام اور ایک چرواہے کی اپنے رب سے گفتگو ایک بار کا ذکر ہےکہ حضرت موسیٰ ؑ کہیں تشریف لے جارہے تھے کہ آپ نےایک چرداہے کوراستہ میں دیکھاوہ چرواہا اپنی سادہ لوحی کی وجہ سے اپنے حال میں مست اللہ تعالیٰ سےیوں گفتگو کررہاتھااورکہہ رہا تھا: اےمیرےاللہ ؟تو کہاں ہے؟ تومیرے […]