مشکل وقت میں اللہ پاک کا بس ایک نام پڑھ لیں، اسی وقت آپ کا کام ہو جائے گا
اکثر اوقات انسان کی زندگی میں مشکلات آجاتی ہے۔ کبھی انسان کو خوشی ملتی ہے تو کبھی غم کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کبھی وہ صحت مند نظر آتا ہے تو کبھی بیماری اسے گھیر لیتی ہے۔ کبھی اس کے پاس بہت زیادہ مال و دولت ہوتی ہے تو کبھی مال کی ریل پیل ہوتی ہے۔کبھی انسان کی زندگی میان وسائل ہوتے ہیں تو کبھی مسائل۔ یہ سب چیزیں انسان کی زندگی میں موجود ہے۔ لیکن اصل کمال تو یہ ہے کہ اگر انسان اپنے برے حالات میں بھی اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ر ہے اور اللہ پاک کی جانب سے آنے والی آزمائشوں پر صبر کر لے۔
انسان کو اپنے برے وقت میں آرف اللہ پاک کی ذات کو یاد کرنا چاہیے۔ کیونکہ کسی بابے یا دربار سے بندے کو کچھ نہیں ملتا۔ دینے والی اور سننے والی ذات صرف اللہ کریم کی ہے۔ اس لیے ہر اچھے برے حالات میں اللہ پاک کو یاد کرنا چاہیے۔
مشکل کے وقت کا آزمودہ مجرب وظیفہ
آج ہم آپ کو ایسا وظیفہ بتائیں گے جس سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔اگر کوئی بھی رزق کی یاکوئی اور پریشانی ہے تو یہ وظیفہ کرلیں ۔ پھر آپ اس وظیفے کے کمالات دیکھے۔
وظیفہ رات کو سونے سے پہلے کریں۔ اس وظیفے کو کرنے سے پہلے ۳ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ اس کے بعد یامجیب اور یا وھاب 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اور پھر درود پاک پڑھ لیں ۔ اس کے بعد اپنی مشکل اور حاجت کے لیے اللہ پاک سے رو رو کر دعا مانگے۔ اور سو جائیں۔ انشاءاللہ اس وظیفے کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ اور آپ کے مال و دولت میں بھی بے پناہ اضافہ ہو گا ۔