کامیاب زندگی گزارنے کے ۶ اصول :۔
خاموشی:۔
صرف وہی بات ذبان پرلاؤ جس سے تمہیں یا دوسرے لوگوں کو فائدہ پہنچے فضول باتوں سے گریز کریں۔
دولت کا خرچ:۔
پیسے خرچ کرو مگر جس سے دوسروں کو یا تمہیں فائدہ پہنچے یعنی کوئ چیز ضائع نہ ہو۔
دیانت داری:۔
دھوکہ دہی ، فریب اور جھوٹ سے گریز کریں۔
میانہ روی:۔
ہر معاملہ میں افراط و تفریط سے بچیں۔
صفائی ستھرائی:۔
انسان کا جسم ، لباس اور رہنے کی جگہ گندگی سے پاک ہونی چاہۓ۔
عجزوانکساری:۔
طبیعت میں عجز و انکساری اور خلوص ہونا چاہۓ غرور و فخر سے پرہیز کیا جاۓ۔