Skip to content

کرکٹ کی تاریخ اور اس تا ریخ میں رونما ہونے والے چند دلچسپ واقعات۔

کرکٹ ایک بہت ہی پرانہ اور دلچسپ کھیل ہے۔اس کی شروعات سن 1877 میں دو بڑے ہریفوں انگلینڈ اور آسٹریلیا سے ہوئ ۔یہ کھیل اس سے پہلے بھی کھیلا جاتا رہا ہے لیکن عالمی ٱفک پر 1877 میں شروع ہوا۔ پہلے یہ کھیل پانچ دنوں پر مہیط ہوتا تھا لیکن اس کی مقبولیت دیکھتے ہوۓ اسے پچاس اورز پر بھی کھیلنا شروع کیا گیا اور آج کل یہ کھیل بیس اور دس اورز پر مہیط بھی کھیلا جاتا ہے۔سنہ 1975 میں ایک ٹورنامنٹ شروع کیا گیا جو ہر چار سال بعد کھیلا جاتا ہے۔اب تک یہ ٹورنامنٹ 12 بار کھیلا جاچکا یے اور اب تک اس ٹورنامنٹ کو سب سے زیادہ 5 بار آسٹریلیا نے جیتا ہے اس کے علاوہ انڈیا اور ویسٹ انڈیز 2 بار اور پاکستان،سریلنکا،اور انگلینڈ نے ایک بار جیتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو میری یہ معلومات پسند آئ ہوگئ مجھے سپورٹ کریں تاکہ میں آگۓ بھی ایسی معلومات آپ کے ساتھ شیئر کرتا رہوں
شکریہ !

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *