حسن کی حفاظت ناریل کے تیل کے ساتھ
* ناریل کے تیل کو کسی دوسرے essential آئل کے ساتھ مکس کرکے گرم کریں اورمکسچر سے جسم کا مساج کریں دن بھر کی تھکاوٹ دور ہوجاے گی
* خارش کی بیماری کے نشان پر لگایا جاے تو وہ ختم ہو جاتے ہیں ناریل کے تیل سے
* ناریل کا تیل چہرے اور اور ہاتھوں پر لگانے سے جھریوں اور لائنوں کا خاتمہ ہو تا ہے بلکہ چہرے پر دانے بننے کے عمل کو بھی روکتا ہے
* ناریل کا تیل ایک بہترین سن بلاک کاکام بھی کرتا ہے اسکو آپ سن بلاک کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں
* ناریل کا تیل بہترین ہیر ٹانک بھی ہے بالوں میں رات کو اچھی طرح لگا کر مساج کر لیں اور رات کو لگا رہنے دیں اور صبح شیمپو سے دھو لیں بال چمکدار اور نرم وملام ہو جائیں گے
* ناریل کا تیل اندرونی اور بیرونیطور پر ایکنی کو ختم کرتا ہے
* ناریل کا تیل ھمارےبالوں سےخشکٰی ختم کرنےکےکام آتا ھے
*ناریل کا تیل چہرے سے میک اپ ہٹانے کے ساتھ چہرے کی جلد کو موئسچرائز اور صاف کرتا ہے