How many billions Mark Zuckerberg lost to Facebook global outage?

فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ کو پیر کو 6 ارب ڈالر سے زائد کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا جب فیس بک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول واٹس ایپ اور انسٹاگرام آف لائن ہو گئے-۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ فیس بک کے بانی کی ذاتی دولت … Continue reading How many billions Mark Zuckerberg lost to Facebook global outage?